aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "karwan e"
وہ کاروان گل تازہ جس کے مژدے سےدماغ عشق معطر ہے اور فضا معمور
ہوا خیمہ زن کاروان بہارارم بن گیا دامن کوہسار
اندھیرے میں چلا ہے کاروان بے جرس کوئیبلند و پست کوئی ہے نہ اس کا پیش و پس کوئی
میں دیکھتا ہوں کہ انساں کا کاروان حیاتاجالا چھوڑ چلا ہے سیاہی کی جانب
نگاہ کو تھی مگر میر کارواں کی تلاشنظر جو اٹھی تو دیکھا کہ ایک مرد فقیر
شام کی دھندلاہوہٹوں میں دور کوئی کارواںکوہساروں سے اتر کر جیسے میدانوں میں آئے
حصار صحرا عبور کرکےجو کاروان حیات پہنچا
کہیں تو کاروان درد کی منزل ٹھہر جائےکنارے آ لگے عمر رواں یا دل ٹھہر جائے
زلفوں کے پیچ و خم میں بہاریں چھپی ہوئیاک کاروان نکہت بستاں لیے ہوئے
ذرا سنبھل کے چلے کاروان رنگ و نموکہ خار بیٹھے ہیں پھولوں کی چلمنیں ڈالے
کراہتے رہے راہی پکارتے رہے خضرٹھہر سکا نہ مگر کاروان نجم و قمر
یہیں سے گزرا تھاکاروان شیشہ گراں
کوئی پردہ نہیں اب پردۂ ظلمات سے چاککاروان غم دل آج نہیں رک سکتا
آج پھر ہم بنا کر چلیں کارواںآؤ پھر رہ گزاروں کو آواز دیں
سو اس سے پہلے رکے کاروان شعر و سخنسو اس سے پہلے رکے میری سانس اور دھڑکن
سامنے رکتے ہیں کتنے کاروان رنگ و بوجیسے یہ خاموشیاں کرتی ہیں مجھ سے گفتگو
غبار انتظار ہےمگر یہ زرد گھاٹیاں یہ کاروان بے نشاں
غلاموں اور کنیزوں کے کارواں آئےخود اپنے خون میں ڈوبے ہوئے نہائے ہوئے
قدم چالیسویں منزل میں اس یوسف نے جب رکھاتو پہنچا کاروان وحی آواز جرس ہو کر
پھر بھی میر کارواں ہے آج بھی دنیا میں توگر ترے کہنے کو مانیں کاروان تیز گام
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books