aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kashiida"
سبھی دریدہ دہن اب بدن دریدہ ہوئےسپرد دار و رسن سارے سر کشیدہ ہوئے
نہ سرو میں وہ غرور کشیدہ قامتی ہےنہ قمریوں کی اداسی میں کچھ کمی آئی
ہماری خوش نمائی پر کوئی حرفاور کشیدہ قامتی میں خم نہیں آیا
ابھی نہاں دلوں سے کتنے راز کائنات ہیںابھی تو زندگی کے نا چشیدہ رس ہیں سیکڑوں
اب بھی کوہساروں پرسر کشیدہ ہریالی
تمہیں گر چوم لوںتو میرے ہونٹوں پر الوہی آسمانی نا چشیدہ ذائقے یوں پھیل جاتے ہیں
صبا اور گلستاں سے دامن کشیدہنوائے فسوں خیز اور ناشنیدہ
دیتا ہے تجھے جام چشیدہ کی سی لذتکیوں سوچ رہا ہے
موہوم کشیدہ ہےتصویر قیامت کی
اپنی پر پیچ بلنداور دھیمی کشیدہ سروں سے اونچے
تم اپنے سارے حلیف لاناقصیدہ خوانوں کا مجمعٔ بے ضمیر لانا
کوئی سر کشیدہ و خندہ زنکوئی سر خمیدہ سیاہ رو
کشیدہ تار چمکنے لگے ہیں بالوں میںوہ دن بھی آئے ہیں سرخ و سپید گالوں میں
ہجوم کشیدہ سراںپا بہ زنجیر زیر نگیں تھا
یوں تو دیئے نمناک میںعکس کشیدہ حادثات و واقعات کی
وہ حجاب کیسے اٹھاؤں میں جو کشیدہ قالب دل میں ہےکہ میں دیکھ پاؤں درون جاں
ایک کشیدہ کرنے والیگلکاری کی شائق لڑکی
نر ناری میں وا ماندہ وہ نشوونماسورج مکھی کشیدہ قامت
وہ سر کشیدہ قبائل کی سر پھری اولادکس زمیں میں کھپی
کتنے منظر عارض و لب کے پگھل کر رہ گئےکتنے لب حسرت چشیدہ کتنی آنکھیں اشک ریز
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books