aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kashmakash-e-imtihaa.n"
مگر انہیں تو مرادوں کی رات مل جائےہمیں تو کشمکش مرگ بے اماں ہی ملی
نقش ہائے کشمکش مرگ و زیستکرب خاک ہیروشیما
پھر وہی عمر گریزاں کا ملالپھر وہی کشمکش ماضی و حال
خستۂ کشمکش فکر و عملتجھ کو ہے حسرت اظہار شباب
کس نے یہ کشمکش شام الم دیکھی ہےجب کوئی درد اٹھا دل میں دبایا میں نے
راہرو کے لئے اک موڑ ہے منزل تو نہیںدور تفریط میں یہ کشمکش ذوق حیات
ہاں مگر کشمکش سود و زیاں باقی ہےاب بھی کانٹے ہیں محبت کی گذر گاہوں میں
کہ ہر لحاظ سے تھے پردۂ حجاب میں آپہیں آج کشمکش دور انقلاب میں آپ
ہر گھڑی سینوں میں ہے کشمکش شک و یقیںمجلس عیش میں بھی صورت آرام نہیں
تیشۂ فکر و نظر لے کے چلے ہیں ہم لوگکچھ دنوں کشمکش جبر و ستم اور سہی
جس میں نہ ہو انقلاب موت ہے وہ زندگیروح امم کی حیات کشمکش انقلاب
گریز کشمکش زندگی سے مردوں کیاگر شکست نہیں ہے تو اور کیا ہے شکست
آج بے واسطہ یوں گزرا چلا جاتا ہےجیسے میں کشمکش زیست میں شامل ہی نہیں!
آزاد ہو کے کشمکش علم سے کبھیآشفتگان عشق کی منزل میں ہم بھی ہوں
جہاں کہ کشمکش زیست کا نشاں نہ ہوحیات صبر و مشقت کا امتحان نہ ہو
ایک فریب نظر وہم سکون و ثباتزیست ہے اک مستقل کشمکش اضطراب
سر بکف میداں میں آؤ کامیابی کے لئےبات والو آ گیا ہے سر پہ وقت امتحاں
زمانہ دے رہا ہے دعوت بیداری و جرأتنگاہ و دل کو آمادہ برائے امتحاں کر لیں
وطن عزیز کو شان دی اسے قید غم سے چھڑا دیارہ اتحاد میں جان دی جو کہا وہ کر کے دکھا دیا
جینے کی کشمکش میں نہ بیکار ڈالیےمیں تھرڈ ڈویژنر ہوں مجھے مار ڈالیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books