aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kashmakash-e-rizq"
مگر انہیں تو مرادوں کی رات مل جائےہمیں تو کشمکش مرگ بے اماں ہی ملی
نقش ہائے کشمکش مرگ و زیستکرب خاک ہیروشیما
کس نے یہ کشمکش شام الم دیکھی ہےجب کوئی درد اٹھا دل میں دبایا میں نے
خستۂ کشمکش فکر و عملتجھ کو ہے حسرت اظہار شباب
پھر وہی عمر گریزاں کا ملالپھر وہی کشمکش ماضی و حال
ہاں مگر کشمکش سود و زیاں باقی ہےاب بھی کانٹے ہیں محبت کی گذر گاہوں میں
چہچہاتے غول چڑیوں کےتلاش رزق میں جاتے ہوئے دیکھو
کچھ دنوں کشمکش جبر و ستم اور سہیکچھ دنوں سوز دروں دیدۂ غم اور سہی
راہرو کے لئے اک موڑ ہے منزل تو نہیںدور تفریط میں یہ کشمکش ذوق حیات
ہر گھڑی سینوں میں ہے کشمکش شک و یقیںمجلس عیش میں بھی صورت آرام نہیں
آج بے واسطہ یوں گزرا چلا جاتا ہےجیسے میں کشمکش زیست میں شامل ہی نہیں!
ہیں آج کشمکش دور انقلاب میں آپہوں ووٹ آپ پہ قربان ہم نہیں سمجھے
گریز کشمکش زندگی سے مردوں کیاگر شکست نہیں ہے تو اور کیا ہے شکست
جس میں نہ ہو انقلاب موت ہے وہ زندگیروح امم کی حیات کشمکش انقلاب
آزاد ہو کے کشمکش علم سے کبھیآشفتگان عشق کی منزل میں ہم بھی ہوں
تلاش رزق میں نکلا ہوا یہ جم غفیرلپکتی بھاگتی مخلوق کا یہ سیل رواں
حسن و عشقمال و رزق
جہاں کہ کشمکش زیست کا نشاں نہ ہوحیات صبر و مشقت کا امتحان نہ ہو
ایک فریب نظر وہم سکون و ثباتزیست ہے اک مستقل کشمکش اضطراب
بنائے رزق ہے دولت ہے مٹیکہ اس نے دانۂ گندم اگایا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books