aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kasrat-e-girya"
عصیاں کو گرچہ رحمت یزداں پہ ناز ہےرحمت کو عفو کثرت عصیاں پہ ناز ہے
دھرم اور ذات کےکثرت و قلت کے سارے پھولوں کو چن کر
کثرت این و آں میں وحدت دوستکنج نایاب کی فراوانی
ہے دیکھنے میں ذرہ پہ صد مہر در بغلوحدت ہے اس کی کثرت اشیا لیے ہوئے
یہ چاروں اور جو دکھتی ہے کثرت وحدتجو سچ کہوں دل کافر وجود زن سے ہے
کثرت اولاد سے ہم اس قدر بیزار ہیںاب تو بیگم سے الگ رہنے کو بھی تیار ہیں
آج روز گریہ ہےچمچاتی آنکھوں سے اک جہان برسے گا
کثرت غم بھی مرے غم کا مداوا نہ ہوئیمیرے بے چین خیالوں کو سکون مل نہ سکا
ایک زنجیر گریہ مرے ساتھ تھی
کبھی بزم عیش میں قہقہےکبھی جوش گریہ سے چشم نم
اک اکائی پر اسی کی ضرب سےکثرت وحدت کا پیدا ہے طلسم
دیکھتا ہوں انگلیوں سے چھو بھی سکتا ہوںمگر دیوار گریہ کو
بہت اونچی فصیل ذات ہے اور شور گریہ ہےمیں اس سے بھاگ کر جاؤں کہاں پر
اس کی نمود میں نہاںوحدت و کثرت جہاں
سنو کثرت خاک میں بسنے والوسنو توسن برق رفتار پر کاٹھیاں کسنے والو
خواہشیں دیوار گریہ پر خوشی کے گیت ہیںراستے اچھے دنوں کے خواب ہیں
دیوار گریہ سے لے کرچشم طلب کے پار تلک
چشم حیرت سے پگھلتا ہوا صحرا نکلاریگ گریہ سے کئی نقش بنے
میں جسے کہتا تھا گھر وہ آج طفل آباد ہےمیری تنہا جان ہے اور کثرت اولاد ہے
اک عزا خانہ سجانے کی تگ و دوروز اک دیوار گریہ کو اٹھانے کی مشقت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books