aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khaD"
خاک میں لتھڑے ہوئے خون میں نہلائے ہوئےجسم نکلے ہوئے امراض کے تنوروں سے
ہم راکھ لیے ہیں جھولی میںاور سر پہ ہے ساہوکار کھڑا
نہ تم کو اپنے خد و خال ہی نظر آئیںنہ میں یہ دیکھ سکوں جام میں بھرا کیا ہے
کھیتی کے کونوں کھدروں میںپھر اپنے لہو کی کھاد بھرو
وہ برف باریاں ہوئیں کہ پیاس خود ہی بجھ گئیمیں ساغروں کو کیا کروں کہ پیاس کی تلاش ہے
مرا ہونا نہ ہونا اک برابر ہےتم اپنے خال و خد کو آئینے میں پھر نکھرنے دو
ترا خیال ہے خوشبو ترا لباس کرنتو خاک زاد ہے یا آسماں سے اتری ہے
جو تاریخ کو کھا گئی تھیںوہ طوفان وہ آندھیاں پا سکیں گے
محبت کی شفق برسی تمہارے خال و خد پرآئنے چمکے تمہاری دید سے
تتلی کا ناز رقص غزالہ کا حسن رمموتی کی آب گل کی مہک ماہ نو کا خم
یہیں کی خاک سے ابھرے تھے پریم چندؔ و ٹیگورؔیہیں سے اٹھے تھے تہذیب ہند کے معمار
اس کا چہرہ، اس کے خد و خال یاد آتے نہیںاک شبستاں یاد ہے
نہ خال و خد کا جمال اس میں نہ زندگی کا کمال کوئیجو کوئی اس میں ہنر بھی ہوگا
مرے تمام دوست اجنبی رفاقتوں میں گممری نظر میں تیرے خد و خال تیرے خواب تھے
چھپ گئے ہیں مری نظروں سے خد و خال حیاتہر طرف ابر گھنیرا نظر آتا ہے مجھے
حلم کے سانچے میں روح ناز کو ڈھالے ہوئےگردنوں میں خم سروں پر چادریں ڈالے ہوئے
تجھے خود سے الگ کیسے کروں میںتجھے جب کھینچتا ہوں خود سے باہر
زوال زرداب خال و خد سے اٹے زمانےیہ ہانپتی دھوپ کانپتی چاندنی سے چہرے
انتظار میں گم تھی!خال و خد کی آرائش
مرحلے جھیل کے نکھرا ہے مذاق تخلیقسعئ پیہم نے دیے ہیں یہ خد و خال تجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books