aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khaamosh-nigaahii"
سماعتوں سے کہو خموشینگاہ اور آئینے کے مابین
رفتہ رفتہ تری خاموش نگاہوں میں کہیںرات کے پچھلے پہر
ڈوبتے تاروں کے خاموش نگاہوں کا پیامنالۂ نیم شبی
خاموش نگاہوں میں امنڈتے ہوئے جذباتجذبات میں طوفان شرر دیکھ رہا ہوں
تیری خاموش نگاہوں میں کوئی شکوہ نہ تھادیکھتے دیکھتے ویرانئ دل اور بڑھی
وہ درد آرزوجو لرزہ بر اندام تھا پہنائے عالم میں
ہے یاد آج بھی وہ شام وہ حسیں لمحہکہ جب خموش نگاہوں نے گفتگو کی تھی
وہ وقت بھی ہے یاد ہم آہنگ تھے دو دلخاموش نگاہوں سے تھا اقرار وفا کا
مجھ سے کچھ کہتی ہیں خاموش نگاہیں ان کیان کی آنکھوں میں ابھی تک ہے وفا کی تنویر
گلہ ہے کم نگہی کو میں کامگار نہیںہنوز ندرت کردار آشکار نہیں
ضبط پر قدرت ہے تجھ کو یہ کہ تو خاموش ہےتیرے سینے میں اگرچہ یاس و غم کا جوش ہے
دریا چڑھاؤ پر ہےاور بوجھ ناؤ پر ہے
وہ مرا وہمکہ جھونکا سا کوئی سبز قبا تھا
تصورشوخیاں مضطر نگاہ دیدۂ سرشار میں
نگار گیتی کے پیرہن پرعجیب دھبے سے پڑ رہے ہیں
بھونکتے ہیں جو کتےان کے سامنے کوئی
کمرے میں خاموشی ہے اور باہر رات بہت کالی ہےاونچے اونچے پیڑوں پر سیاہی نے چھاؤنی ڈالی ہے
تمام عمر دل خود نگر کی نذر ہوئیادھورے خواب ہیں دامن میں تشنہ لب باتیں
ثمر فروش کی نگاہ دوربین میںاندھیرا درمیان سے پھٹا
خاموش ہے گنگ ہے سیہ پوشماضی کے محل کی کہنہ دیوار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books