aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khaar-e-pusht"
کہ اس کی ایک آنکھ سے چمگادڑ نے چھلانگ لگائیاور ایک آنکھ سے پھڑپھڑاتا ہوا خار پشت نکلا
مرے پس پشت کالے اوراقتیز نظروں کی زد میں لرزیدہ دم بخود ہیں
ٹھیک ہے کہ پس پشت رکھے ہوئے خون آلود ہاتھمیرا رہبر ہی تھا جو محبت کا پرچار کرتا رہا
اور پھر دھندلی فضاؤں میں تو کھو جاتی ہےدیکھتا ہوں جو میں مڑ کر کہ پس پشت ہے کون
پژمردہ وہ گل دب کے ہوئے خاک کے نیچےخوابیدہ ہیں خار و خس و خاشاک کے نیچے
خار چشم حریف رہنے دےحرز بازوئے دوستاں نہ بنا
حیات خوار و زبوں تو تھی لیکن اتنی خوار و زبوں نہیں تھی
خار و خس کو کچلتی ہوئیتیز سے تیز تر
اور پس پشت تیری برائیکریں تیرے دشمن
باد صبا کی موج سے نشو و نمائے خار و خس!میرے نفس کی موج سے نشو و نمائے آرزو!
ہاں مگر سن لے تو اے حسن کی مے سے سرشارخار خار الم ہجر سے ہوں سخت حزیں
مجھے اس باغ ہستی سےسوا خار اذیت کے ملا کیا ہے
آخرش منزل پہ پہنچاتا ہے تواور سوکھے خار و خس کھاتا ہے تو
کہ شعلہ زن ہے رگ خار و خس میں ذوق نمونہ اب وہ گردش افلاک ہے نہ درد حیات
بنایا تھا جسے چن چن کے خار و خس میں نےچمن میں پھر نظر آئے وہ آشیاں مجھ کو
مبتلا پیچ میں ہیں زلف پریشاں کی طرحدر پہ لٹکے ہیں بشر خار مغیلاں کی طرح
نرم رفتاری ہو وقت سیر گل زار طربراہ پرخار عمل میں گرم رفتاری بھی ہو
دھند میں ڈوبے ہوئے خار و گل او سنگ و زجاج اچھے ہیںایک ابہام میں تحلیل ہوئے جاتے ہیں منظر سارے
نسترن میں ناز باقی ہے نہ گل میں رنگ و بواب تو ہے صحن چمن میں خار و خس کی آبرو
ہمارے خوابتیرے خار و خس میں تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books