aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khaassa"
گھر بار اٹاری چوپاری کیا خاصا نین سکھ اور ململچلون پردے فرش نئے کیا لال پلنگ اور رنگ محل
وہ کمرہ یاد آتا ہےدبیز اور خاصا بھاری
کہ راماین میں ویسا غم زدہ کردار کوئی بھی نہیں ملتامیں اس کردار سے خاصا متأثر ہوں
اچھا خاصا گھر تھا لیکن اجڑ گیاوالدین کے انتقال کے بعد
علم و فن سے ہے آباداچھا خاصا ہے استاد
جیسے تم عاشق ہو اور میں محبوبمیری نظر کا لمس تمہیں خاصا خاص کر گیا
قد تھا اس کا یوں تو چھوٹاجسم تھا لیکن خاصا موٹا
دبائے منہ میں اک خاصہ بتاشامرے موزے پہن کر جا رہا تھا
کنیزوں خاصہ داروں اور غلاموں سےتجھے فرصت نہیں ملتی
مصاحبینعصا دار و خاصہ دار
ہم نے وقت سے پہلے چل پڑنے کواپنا خاصہ مان کے غلطی کی
اچھا خاصابڑا سا مکاں تھا
پانی اچھا خاصہ گلے تک آ پہنچا تھااچھی خاصی ڈوب گئی تھی ساری بستی
دم سے کچھ کچھ نیلا بھی ہےخاصا یہ پھرتیلا بھی ہے
آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سےجس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا
تم ہو آپس میں غضب ناک وہ آپس میں رحیمتم خطا کار و خطا بیں وہ خطا پوش و کریم
جس پہ پہلے بھی کئی عہد وفا ٹوٹے ہیںاسی دوراہے پہ چپ چاپ کھڑا رہ جاؤں
جوگی بھی جو نگر نگر میں مارے مارے پھرتے ہیںکاسہ لیے بھبوت رمائے سب کے دوارے پھرتے ہیں
دشت تنہائی میں دوری کے خس و خاک تلےکھل رہے ہیں ترے پہلو کے سمن اور گلاب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books