aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khalid mohammad fateh"
سب اپنی اپنی ضرورت میں چھپ کے بیٹھے ہیںکہیں نہیں ہے محبت فریب ہے سب کچھ
یقیں محکم عمل پیہم محبت فاتح عالمجہاد زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں
محبت فاتح و مفتوح بھی ہےمحبت حامد و ممدوح بھی ہے
اور طوفان کے بعداکھڑے گرے پیڑوں بھیگے تنوں
''خلل پذیر بود ہر بنا کہ مے بینیبجز بنائے محبت کہ خالی از خلل است''
چوہے اک دن کچن میں پہنچےلے کر اپنے چلے پلے
پہلے ایسا ہوتا تھابھانت بھانت کے بندر
میرے ہاتھ سوالی ہیںاور میں الٹا کنوئیں کی تہہ میں
پرانے بوٹ ہیں تسمے کھلے ہیںابھی مٹی کے چہرے ان دھلے ہیں
صبح صادق کی طرح روشن ہے باپو تیری ذاتضو فشاں ہے ہند کی تاریخ میں تیرا ثبات
حقیقت سے ہیں خالی تیرے شرمائے ہوئے بوسےمحبت سے ہیں خالی تیرے گھبرائے ہوئے بوسے
ہڑتال کرنے سے نہ ٹلو میں نشے میں ہوںاے غیر ملکیوں کی کلو میں نشے میں ہوں
اے دل افسردہ پینے کی بہاریں آ گئیںکالی کالی بدلیاں پھر آسماں پر چھا گئیں
گھٹا ہے گھنگھور رات کالی فضا میں بجلی چمک رہی ہےملن کا سینہ ابھار پر ہے برہ کی چھاتی دھڑک رہی ہے
ہوا خیمہ زن کاروان بہارارم بن گیا دامن کوہسار
یہ راماینجو ہندستان کی رگ رگ میں شامل ہے
مرے عزیزو، مرے رفیقومری کمیونزم سے ہو خائف
فرش آنکھیں کئے بیٹھے ہیں جوانان چمندل میں طوفان طرب لب پہ محبت کے سخن
دل مسرت کی فراوانی سے دیوانہ ہے آجدیکھنا یہ کون آخر زیب کاشانہ ہے آج
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books