aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khamyaaza"
سو یہ جواب ہے میرا مرے عدو کے لیےکہ مجھ کو حرص کرم ہے نہ خوف خمیازہ
غبار ہجر صحرا میں سرابوں سے اٹے موسم کا خمیازہچلو چھوڑو
آج، اس ساعت دزدیدہ و نایاب میں بھی،جسم ہے خواب سے لذت کش خمیازہ ترا
سب کو مل جائے گناہوں کا یہیں خمیازہناروا دار فضاؤں کی جھلستی ہوئی لو!
جبر بے رنگی کا خمیازہ مقدر ہےاگر یوں اپنے ہاتھوں سے لگائی مہندیوں کے رنگ اڑ جائیں
ہجرتیں اپنے مقدر میں لہو چہرہ ہیںکون خمیازہ بھگتنے کی سلاخیں چاٹے
پڑوسن آگ دیناپڑوسن آگ خمیازہ
نرمیوں کی زد سے ہے سختیوں میں مہجوریکھائیوں کا خمیازہ چوٹیوں کی ہے دوری
یہ سب خمیازہ ہےاس بوسۂ اول کا دل بھولا نہیں جس کی حلاوت کو
وحشت ہے بڑی آفت ہےبھوک خمیازۂ جان و تن ہے
پھل پکنے پر ہوتا ہےعجلت کا خمیازہ ہوگی
ہوا کی دستکوں پہ اپنے دروازے کو بند رکھنایہ شاید اک دریچے کی شرارت کا ہے خمیازہ
نشۂ بادہ کا خمیازہ تن و جاں کا خماردرد انگ انگ کا آنکھوں کی جلن دل کا عذاب
ماہر سرجنبانہوں میں ناکامی کا خمیازہ بھر کر
اس نار سے کوئی ایک نے دھوکا کھایا ہے؟سبب مایا ہے
یہ بات عجیب سناتے ہو وہ دنیا سے بے آس ہوئےاک نام سنا اور غش کھایا اک ذکر پہ آپ اداس ہوئے
اور آری کی ہنسی سے کبھی خوف نہیں کھایامگر تم روک نہیں سکتے انہیں
ماحول نے کھایا پھر پلٹاناگاہ تغیر آ جھپٹا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books