aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kharaabaatii"
مری پیکار ازل سےیہ خسروؔ میرؔ غالبؔ کا خرابہ بیچتا کیا ہے
پارسا رند خرابی کی خوشامد کیجےجو خوشامد کرے خلق اس سے سدا اراضی ہے
یہ چلا جائے گا رہ جائیں گے باقی سائےرات بھر جن سے ترا خون خرابا ہوگا
مے خانہ کی بنیاد میں آیا ہے تزلزلبیٹھے ہیں اسی فکر میں پیران خرابات
یہ خواری یہ خرابی دکھاتی ہے مفلسیکوئی شوم بے حیا کوئی بولا نکھٹو ہے
وہ جس کو کہتے ہیں شادیٔ خانہ آبادیمرے لیے وہ بنی بیوگی جوانی کی
در و دیوار خرابات وہی ہیں لیکننہ کہیں قلقل مینا ہے نہ گل بانگ سبو
ڈھونڈھتا ہے جو خرابی کے بہانے کب سےچاک ہر بام ہر اک در کا دم آخر ہے
ہے یقیں اب نہ کوئی شور شرابہ ہوگاظلم ہوگا نہ کہیں خون خرابا ہوگا
خرابی کا آغازکب اور کہاں سے ہوا
کوئی روپ اس طرح نہ اترا تھاتجھ سے آباد ہے خرابۂ دل
جو لاتا ہے دل پر خرابی کا عالمکسی کا وہ چہرے سے آنچل اٹھانا
تو زر سے ہوتی ہے اور زر بغیر ہوتی ہےجو ہارے ان پہ خرابی کی فیر ہوتی ہے
یہی کچھ ہے لے دے کے میرے لیے اس خرابات شام و سحر میں یہی کچھیہ اک مہلت کاوش درد ہستی یہ اک فرصت کوشش آہ و نالہ
یہ شادی خانہ آبادی ہو میرے محترم بھائیمبارک کہہ نہیں سکتا مرا دل کانپ جاتا ہے
حشر کی صبح درخشاں ہو مقام محمودہاتھ روشن رہے کوثر سے قرابت منظر
بہ صد آوارگی یا صد تباہیبہ صد خانہ خرابی آ گیا ہے
بے شک مواصلاتی قدم انقلابی ہےاٹکے جہاں پہ کہہ دیا فنی خرابی ہے
اور شام کو وہ مرد خدا رند خراباترحمت کدۂ بادہ فروشاں میں ملے گا
میرے سینے میں ادھر زلف معطر کا ہجومآہ وہ زلف کہ آوارہ خرابات کی رات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books