aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khas-e-aatish-savaar"
اے ہوس خوں رو کہ ہے یہ زندگی بے اعتباریہ شرارے کا تبسم یہ خس آتش سوار
خس و خاشاک توہم کو جلا کر رکھ دےیعنی آتش کدۂ سوز یقیں پیدا کر
جذبۂ عشاق کام آنے کو ہےپھر لذیذ و شیریں جام آنے کو ہے
چلو اچھا ہواتم نے مرا خط نذر آتش کر دیا اور
جاگ اے شمع شبستان وصالمحفل خواب کے اس فرش طرب ناک سے جاگ
قلب و نظر کی زندگی دشت میں صبح کا سماںچشمۂ آفتاب سے نور کی ندیاں رواں!
آتش عشق سے میری شب تنہائی میںسائے نے بھی نہ دیا ساتھ
اے گردش ایام بس اب روک نہ مجھ کواے کاوش انجام بس اب روک نہ مجھ کو
پہلے جیسا کیا وہی شہر عظیم آباد ہےمت کہو آباد اس کو اب تو یہ برباد ہے
لق و دق صحرا میں یا میدان میںیا عرب کے گرم ریگستان میں
میں ہوں مجازؔ آج بھی زمزمہ سنج و نغمہ خواںشاعر محفل وفا مطرب بزم دلبراں
اے میرے بد نصیب باپچیخ چیخ کر رونا
سر چشمۂ اخلاق وفا کیش و وفا کوشاے مشرق اشراق صفا ابر خطا پوش
کرم خوردہ کاغذوں کے ڈھیر میں مدفون ہےچاٹتا ہے حرف حرف
روندتے جاؤ گزر گاہوں کوسر اٹھائے ہوئے
مری شاعری ہے نظاروں کی دنیایہ نغمہ سرا جوئباروں کی دنیا
اکیلے بیٹھ کر جب بھیدریچہ فکر کا کھولوں
ناز کیوں ہو نہ تجھے کرشن دلاری جمناتو تو رادھا کی سہیلی بنی پیاری جمنا
جادو کے پٹارے سا یہ وقتجبکہ صبح اور شام کے بیچ
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books