aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khaslat"
اس کتے کی خصلت کیا ہےبیاترؔچے کی یاد میں بھونک رہا ہے
کبھی کبھی میں سوچتی ہوں کہسانپوں کی یہ خصلت
مگر ان کی خصلت ہے اپنوں سے لڑناکہ کتوں پہ خود غرغراتے ہیں کتے
مگر کہتی نہیں کچھ بھی زباں سےہے یہی عورت کی خصلت
یہ جو بونے خدا بنے ہیں عجیب شے سے جو لگ رہے ہیںہیں در حقیقت یہ آدمی ہی بس ان کی خصلت جدا ہے تھوڑی
اکیلا نہ تھا بیوی بچے بھی تھےجو تھے سب کے سب نیک خصلت بڑے
معلوم نہیں آپ کو یہ نکتۂ تاریخجو قوم کی خصلت ہے نہ ہی ریل کی خصلت
ایک شہید چنار کے پہلو سے باہر کو نکلااک خوش خصلت
کہجنگلی درندے بھی اپنی خصلت بھول گئے ہیں
چولا بدلنے سےخصلت نہیں بدلتی لوگو
یہ آگ اب جبلت کی ترتیب کا لازمہ ہےبہیمانہ خصلت کو تسکین دیتا ہوا ایک عنصر
اک ٹانگ اپنی جب اٹھا کرحسب خصلت کر گیا
خس و خاشاک سے ہوتا ہے گلستاں خالیگل بر انداز ہے خون شہدا کی لالی
ہو ہاتھ کا سرہانا سبزے کا ہو بچھوناشرمائے جس سے جلوت خلوت میں وہ ادا ہو
تا بہ کے گرد ترے وہم و تعین کا حصارکوند کر مجلس خلوت سے نکلنا ہے تجھے
خلوت میں بھی ہو جلوت کا سماں وحدت کو دوئی سے شاد کریںیہ آرزوئیں ایجاد نہ کر
عجم کے خیالات میں کھو گیایہ سالک مقامات میں کھو گیا
کٹٹریوں اور گلیوں محلوں کے نامجن کی ناپاک خاشاک سے چاند راتوں
گر کبھی خلوت میسر ہو تو پوچھ اللہ سےقصۂ آدم کو رنگیں کر گیا کس کا لہو
کچھ بھی نہ رہا جب بکنے کو جسموں کی تجارت ہونے لگیخلوت میں بھی جو ممنوع تھی وہ جلوت میں جسارت ہونے لگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books