تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khatke"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "khatke"
نظم
دل شاد کیا اور موہ لیا یہ، جوبن پایا ہولی نے
کچھ طبلے کھٹکے تال بجے کچھ ڈھولک اور مردنگ بجی
نظیر اکبرآبادی
نظم
کسی کا نرم و نازک ہاتھ اپنے ہاتھ میں لے کر
نکل سکتا ہو بے کھٹکے کوئی سیر گلستاں کو
راجندر ناتھ رہبر
نظم
پھر سانگ بہت تیار ہوئے اور ٹھاٹھ خوشی کے جھر مٹکے
غل شور ہوئے خوشحالی کے اور ناچنے گانے کے کھٹکے
نظیر اکبرآبادی
نظم
میری دونوں آنکھوں کو اپنے بالوں سے ڈھانپتا ہے
پھر اپنی پونچھ کو میرے دل کے کھٹکے میں اٹکا کر
فرحت احساس
نظم
ہند ہندوستان والو تم اے ہندو مسلمانو
تمہی آپس کے کل جھگڑوں کو بے کھٹکے مٹا سکتے
نثار کبریٰ عظیم آبادی
نظم
فرض کرو تمہیں خوش کرنے کے ڈھونڈھے ہم نے بہانے ہوں
فرض کرو یہ نین تمہارے سچ مچ کے مے خانے ہوں
ابن انشا
نظم
رات ہنس ہنس کر یہ کہتی ہے کہ مے خانے میں چل
پھر کسی شہناز لالہ رخ کے کاشانے میں چل