aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khe"
ابھی تو حسن کے پیروں پہ ہے جبر حنا بندیابھی ہے عشق پر آئین فرسودہ کی پابندی
پ پالی میں نے بلیچل دی چھوڑ کے وہ دلی
دختر رز کے در کے بھکاریاپنے قلب و نظر کے شکاری
ہے نظر خو کردۂ اختر شماری ہائے ہائے
نہیں نہیں مجھے برداشت اب نہیں کی نہیںخدا کے واسطے کہنا نہ اب کی بار ''نہیں''
دل صد پارہ کے الم گن لوںدیکھی جائے گی سبحہ گردانی
بندر خو خے خاؤں خاؤںکتا بھونکے بھاؤوں بھاؤوں
جس کے چاروں طرفحسرتوں کا خط نسخ
ہدیہ کیا ایک سادہ دفتر پرلکھ کے لائی ہوں لفظ لا ثانی
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہےتو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہوحقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے یہ بتانا ہو
میں عشق کا اسیر تھاوہ عشق کو قفس کہے
کام عشق کے آڑے آتا رہااور عشق سے کام الجھتا رہا
تم جب آؤگی تو کھویا ہوا پاؤگی مجھےمیری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تمہر بار تم سے مل کے بچھڑتا رہا ہوں میں
مرے ہم راہ بھی رسوائیاں ہیں میرے ماضی کیتمہارے ساتھ بھی گزری ہوئی راتوں کے سائے ہیں
کارواں گزرے ہیں جن سے اسی رعنائی کےجس کی ان آنکھوں نے بے سود عبادت کی ہے
نالے بلبل کے سنوں اور ہمہ تن گوش رہوںہم نوا میں بھی کوئی گل ہوں کہ خاموش رہوں
جب ظلم و ستم کے کوہ گراںروئی کی طرح اڑ جائیں گے
ایک بے نام سی امید پہ اب بھی شایداپنے خوابوں کے جزیروں کو سجا رکھا ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books