aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khichaa.o"
کھچا ہوا تھا اپنے دل کے خوف کی جانب جس کی کوئی رت نہیں ہوتیمیں بھی اپنے اندیشوں کا قیدی ہوں لیکن اس قیدی کے اندیشے تو
ریشم و اطلس و کمخاب میں بنوائے ہوئےجا بہ جا بکتے ہوئے کوچہ و بازار میں جسم
اس سے پہلے بھی ہوا چاند محبت کا دو نیمنوک دشنہ سے کھچی تھی مری دھرتی پہ لکیر
پٹک پٹک کے کبھی پاؤں میں ٹھنک نہ سکاکبھی نہ کھینچا شرارت سے جس کا آنچل بھی
یہیں کی مدھ بھری برسات میں نہائے ہیںلپٹ کے کیچڑ و پانی سے بچپنے ان کے
نقش ہیں دل پہ کوچہ و بازارپھرتے آنکھوں میں ہیں در و دیوار
اب تو بس بردہ فروشی ہے جدھر بھی جاؤاب تو ہر کوچہ و کو مصر کا بازار لگے
یہ دھوم مچی ہو ہولی کی اور عیش مزے کا جھکڑ ہواس کھینچا کھینچ گھسیٹی پر بھڑوے رنڈی کا پھکڑ ہو
ہم سے غریب غربا کیچڑ میں گر پڑے ہیںہاتھوں میں جوتیاں ہیں اور پائنچے چڑھے ہیں
لاؤ اس بات پہ کیک کھلاؤرات کے کھانے میں کیا ہے
ہر دم اس کی اماں جانکھینچا کرتی اس کے کان
عجب گھڑی تھیکتاب کیچڑ میں گر پڑی تھی
میں کھنچا تجھ سے مگر تو مری راہوں کے لیےپھول چنتی رہی چنتی رہی چنتی ہی رہی
خون میں لتھڑے ہوئے پھولمیں جنہیں کوچہ و بازار سے چن لایا ہوں
کھنچا آتا ہوں میں بھی ساتھ تیرےعجب سا جسم میرا ہو گیا ہے
سنا تھا ایک رونق کوچہ و بازار میں ہوگیسنا تھا تم بھی آؤ گے
کھیلنے کے میدان میں کیچڑ کر دیتی ہےاس بار کچہری میں اس بات کی نالش ہوگی
مسکراہٹ کی کوشش میں کھچنے لگیںاور رخسار میں پیچ و خم ڈال دیں
جب لگایا حق کا نعرہ دار پر کھینچا گیانخل صنعت اس کے خوں کی دھار پر سینچا گیا
کیچڑ کا حصہ بنانےمرے گاؤں میں ہر برس کی طرح
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books