aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khilaafat"
زندہ رکھتی ہے زمانے کو حرارت تیریکوکب قسمت امکاں ہے خلافت تیری
اڑ گیا دنیا سے تو مانند خاک رہ گزرتا خلافت کی بنا دنیا میں ہو پھر استوار
بولیں اماں محمد علیؔ کیجان بیٹا خلافت پہ دے دو
اپنے حصہ سے زیادہ جو لیا تو نے تو ابتو خلافت کے نہ قابل ہے نہ ہم ہیں مامور
اگر ملک ہاتھوں سے جاتا ہے، جائے تو احکام حق سے نہ کر بے وفائي
نصف دنیا پہ خلافت کے علم لہرائےیاد ہے صاحبو خیبر کو اکھاڑا کس نے
ہے یاد قوم کو وہ داستاں شجاعت کیچلائی آپ نے تحریک جب خلافت کی
چھین لے ہم سے اپنی خلافت کا منصبکہ ہم واقعی اس کے لائق نہیں
مگر خلافت کو کیا ولایت ملی ہوئی ہےمزید یہ کیا عوام و اشراف کی حمایت ملی ہوئی ہے
مجھے خدا نے خلافت کا شرف بخشا ہےمرے ہی زیر نگیں اس جہاں کو رکھا ہے
جس کو خدا نے خلیفہ بنایاخلافت عطا کی
اگر تیری تمنا ہے کہ شایان خلافت ہوتو شوق بندگیٔ واحد قہار پیدا کر
امن جمہور کی خوشی کے لئےجنگ جنگوں کے فلسفے کے خلاف
حقیقت خرافات میں کھو گئییہ امت روایات میں کھو گئی
ہم امن چاہتے ہیں مگر ظلم کے خلافگر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہی
آج آنکھ نے دیکھا تو وہ عالم ہوا ثابتمیں جس کو سمجھتا تھا کلیسا کے خرافات
سب کو اپنے خلاف کرتے ہوئےیار کو بھولنے سے ڈرتے ہوئے
ہم ایک دوسرے سے مطمئن زوال عمر کے خلافتیرتے رہے
میاں ہمارے قدم تو کب کے زمیں میں خفت سے گڑ گئے ہیںخموشیوں کے دبیز کہرے سے چند لمحوں کا پھر گزرنا
نہ روگ ہوں میں کہ اس کی تاریکیوں میں خفت سے ڈوب جاؤںنہ میں گناہ گار ہوں نہ مجرم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books