aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khile"
کہیں پھول کھلے کہیں سبزہ ہےکہیں بادل گھر گھر آتے ہیں
تیرہ و تار خواہش کی سنگلاخ راہوں پہ چلتے رہےپھر بھی راہوں میں کتنے شگوفے کھلے
چاک وعدہ نہ سلے زخم تمنا نہ کھلےسانس ہموار رہے شمع کی لو تک نہ ہلے
سامان جہاں تک ہوتا ہے اس عشرت کے مطلوبوں کاوہ سب سامان مہیا ہو اور باغ کھلا ہو خوابوں کا
آسماں کو زمین پر مانگاپھول چاہا کہ پتھروں پہ کھلے
تڑخ کے گرد کی تہ سے اگر کہیں کچھ پھولکھلے بھی، کوئی تو دیکھے گا کون دیکھے گا
اس گرانی میں بھلا کیا غنچۂ ایماں کھلےجو کے دانے سخت ہیں تانبے کے سکے پل پلے
کسی نے دیدہ و دل کے کنول کھلے پائےکسی کو ساغر احساس چکنا چور ملا
آہ کیا آئے ریاض دہر میں ہم کیا گئےزندگی کی شاخ سے پھوٹے کھلے مرجھا گئے
نشاں ہیں گولیوں کے یا کھلے ہیں پھول سینے پراسی کو مار ڈالا جس نے سر اونچا کیا سب کا
اس کے انکار پہ بھی پھول کھلے رہتے تھےاس کے انفاس سے بھی شمع جلی جاتی تھی
اک خواب کی آہٹ سے یوں گونج اٹھیں گلیاںامبر پہ کھلے تارے باغوں میں ہنسیں کلیاں
قسم اس بدن کیاور قسم اس بدن پر کھلے پھولوں کی
ابھی مجھ سے کسی کو محبت نہیں ہوئیسو دل کے باغ میں پھول بھی نہیں کھلے
ہیں کھلے کیاریوں میں نرگس و نسرین و سمنحوض فوارے ہیں بنگلوں میں بھی پردے چلون
پھول کھلے رہتے ہیں شب بھررات سمندر بن جاتی ہے
تم نے کسی ہجڑے کے لب پرشعر کا پھول کھلے دیکھا ہے
چھ رنگوں کے پھول کھلے ہیںمیرے گھر کے آگے
تجھے گماں ہےکہ گل کھلے ہیں ترے تبسم کی پیروی میں
اک آگ سی لگائی ہے ٹیسو نے پھول کےکیا زرد زرد پھول کھلے ہیں ببول کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books