aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khirad-mand"
سنے اجداد سے قصےترے محبوب بندوں کے
توڑ پیمانۂ مردان خرد مند بھی توڑبن کے طوفان چھلکنا ہے ابلنا ہے تجھے
جو تعلیم دیتا ہے جنگ و جدل کیوہ ہے انتہائی خرد مند و دانا
اگر وہ پل مجھے اک بار مل جائے تو میں پوچھوںکہ یہ سودا مرے سر میں سمایا کس لئے تو نے
کروڑوں جگوں سے مرے سامنے تھابہت دور تک کھولتی دوریوں کا سمندر
دل کو بے تاب رکھتی ہے اک آرزوکم ہے یہ وسعت عالم رنگ و بو
بھوکا وہ خود کو رکھ کے اولاد کو کھلائےماں جیسی نیک سیرت دنیا میں ہے نہ ہوگی
اڑاتے ہو ہنسی وارفتگان کوئے وحشت کیخرد مندو تمہیں تو ہم شریک غم نہیں کرتے
میرے وطن، پیارے وطنراحت کے گہوارے وطن
اے شمع جوشؔ و مشعل ایوان آرزواے مہر ناز و ماہ شبستان آرزو
کھلتی کلی سے گزرتا جھونکافتح مند کھلاڑی کا اڑتا پسینہ
عظیم ماںتو نے اپنے بیٹوں کو
ایک اچھی غذا ہے خربوزہایک سستی دوا ہے خربوزہ
جھیل کے پانی میں لہریں اٹھ رہی ہیںایک پتا گر چکا ہے
حسن کی خیرات بانٹتی پھرتی ہیںخوبصورت تنو مند بچے
جب شام چراغاںگزر جاتی ہے
یہ سیاست کے اک مرد میدان ہیںخاک پا ان کی ہے سرمۂ چشم اہل خرد
رات ہماری ماں جیسی ہےنیند ہماری آنکھ میں رکھ کر
لاتی مرد کے لیے خرید کروہ حوصلہ
دریا کے بیچ کھڑاتیاگ اور موکش کے خواب دیکھ رہا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books