aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khitaab-e-faqra-e-kam-libast"
وہ میری روح کا مقصود و فخر موجوداتاسی کے نور سے روشن ہے جلوہ گاہ صفات
رات اوڑھے ہوئے آئی ہے فقیروں کا لباسچاند کشکول گدائی کی طرح نادم ہے
پٹا اترے گلے سے لعنت کاختم ہو دور فقر و ذلت کا
وہ شوق کم لباس پہنئی قبا سجائے گا
کتاب حیات کا یہ پنااچھا ہوتا جو برقرار رہتا
میں کتاب غم ہستی کی ہوں تحریر کوئیالجھی الجھی سی ہو پیچیدہ سی تفسیر کوئی
وداع لمحۂ تعجیل کی خاطرتھکے ٹوٹے ہوئے آ کر لپٹ جانے
خطیب اعظم عرب کا نغمہ عجم کی لے میں سنا رہا ہےسر چمن چہچہا رہا ہے سر وغا مسکرا رہا ہے
لباس چاک پہ تہمت قبائے زریں کیدل شکستہ پہ الزام بد دماغی کا
سماعت میں اترتی دھیمی دھیمی چاپ جیسی ہےکتاب زیست کے بھولے ہوئے سے باب جیسی ہے
فقط تمہیں کو نہیں رنج چاک دامانیکہ سچ کہیں تو دریدہ لباس ہم بھی ہیں
بھارت کے اے سپوتو ہمت دکھائے جاؤدنیا کے دل پہ اپنا سکہ بٹھائے جاؤ
زندگی نام ہے تغیر کاگر تغیر نہ ہو تو زیست محال
تم کو پروانہ عطا ہوگا خطاب و جاہ کاتم کو عہدے دے کے لالچ میں پھنسایا جائے گا
خبردار اے بے خبر ناخداؤبلا کا بھنور ہے غضب کا بہاؤ
کب تک یہ شکار الم فاقہ و افلاساب اس کی فلاکت کو امارت سے بدل دے
مری بیٹی مری جاناںتمہیں سب یاد تو ہوگا
وہی اہل دل بھی ہیں زیب تنجو لباس اہل ریا کا ہے
فقر و فاقہ سے پائمال ہے ابقرض میں اس کا بال بال ہے اب
کئی موسم خراب آئےسمندر چاہتا یہ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books