aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khojii"
میں نے ایک کھوجی سے رابطہ کیااس نے کھرا دیکھ کر بتایا
کھوجی آنکھوں میں جھلمل ستارے جلےکتنی روشن فضا کتنی روشن فضا!!
تجھ پہ اٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیںتجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے
کچھ نرم لکیریں کاجل کیاک کھوئی کڑی افسانوں کی
کچھ کھوئی کھوئی سی باتیںکچھ سینے میں چبھتی یادیں
ہر بات کی کھوج تو ٹھیک نہیں تم ہم کو کہانی کہنے دواس نار کا نام مقام ہے کیا اس بات پہ پردا رہنے دو
لاکھ فضا میں گیت سے گونجےلیکن میں نے آنکھ نہ کھولی
جب احترام کیا کرتی تھی صبا میرابہار کھوج لیا کرتی تھی پتہ میرا
گھر کی حلال خوری تلک کرتی ہے ٹھٹھولہیبت تمام اس کی اٹھاتی ہے مفلسی
اور چغلخوری کی کتاب کا دیباچہہر شخص لکھتا ہے
تیری کھوئی مسکراہٹ قہقہوں میں ڈھل گئیمیرا گم گشتہ سکوں پھر سے مرے پاس آ گیا
کھوٹی ہے یہ انااس سے کچھ نہ بنا
مہوس نے یہ پانی ہستئ نوخیز پر چھڑکاگرہ کھولی ہنر نے اس کے گویا کار عالم سے
کھوجتی ہے مرے غم خانے میںتیری سانسوں کی گلابی خوشبو!
اور سہم گئے قاتلجب اس نے زباں کھولی
کسی خیال میںہر وقت کھوئی رہتی ہو
یہ بڑی بڑی آنکھیںاک تلاش میں کھوئی
وہ بیٹھی تھی تکیے پہ کہنی ٹکائےخیالات پیہم میں کھوئی ہوئی سی
اور جن کی مفلسی نے شرم و حیا ہے کھوئیہے ان کے سر پہ سر کی یا بوریے کی کھوئی
کوکھ سے ماں کی جب سے نکلا ہےبچہ کھولی کے کالے دل میں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books