aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khol"
می نداني اول آں بنیاد را ویراں کنندملک ہاتھوں سے گیا ملت کی آنکھیں کھل گئیں
یہ مجبوری سی مجبوری یہ لاچاری سی لاچاریکہ اس کے گیت بھی دل کھول کر میں گا نہیں سکتا
کھول آنکھ زمیں دیکھ فلک دیکھ فضا دیکھ!مشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھ!
میں کھو گیا ہوں کئی بار اس نظارے میںوہ اس کی گہری جڑیں تھیں کہ زندگی کی جڑیں؟
کھول لیتا ہے ،بچھا لیتا ہے
کھتیاں اور کوٹھے کھول دیےمفت سارے ذخیرے تول دیے
لے جانی اب اپنے من کے پیراہن کی گرہیں کھوللے جانی اب آدھی شب ہے، چار طرف سناٹا ہے
آنکھ کھل گئی میریہو گیا میں پھر زندہ
اپنا رستہ کھول لیاتم نے ایک سمندر ہاتھ میں لے کر مجھ پر ڈھیل دیا
جو طلب کرے کوئی خوں بہاتو دہن خزانے کا کھول دو
باغ میں چڑیاں بول رہی ہیںکلیاں آنکھیں کھول رہی ہیں
مرے بازو پہ جب وہ زلف شب گوں کھول دیتی تھیزمانہ نکہت خلد بریں میں ڈوب جاتا تھا
کتنے برہ کے مارے سدھ اپنی کھو رہے ہیںجھولے کی دیکھ صورت ہر آن رو رہے ہیں
کھلی فضاؤں میں بادباں کھول کر بڑھے گا مرا سفینہمیں آدم نو کی ہم سفر ہوں
مل نہ سکیں جی کھول کے مجھ سےخوش نہ ہوئیں ہنس بول کے مجھ سے
سیاہیوں کا دبے پاؤں آسماں سے نزوللٹوں کو کھول دے جس طرح شام کی دیوی
ریڈیو کھول کے فلموں کے نئے گیت سنوگھر سے جب نکلو تو
شعاع مہر نے یوں ان کو چوم چوم لیاندی کے بیچ کمدنی کے پھول کھل اٹھے
آئی تب رشوت کی چڑیا پنکھ اپنے کھول کرورنہ مر جاتے میاں کتے کی بولی بول کر
گھونگھٹ کا پٹ کھول ذرا ساگھوم رہا ہے پیت کا پیاسا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books