aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kholnaa"
کی کون سا خط تمہیں نہیں کھولنا ہے
کسی کے عیب کھولناخدا کو ناپسند ہے
کھولنا الزام سارے کھولنا جو بدن ملتے سمے کھلتے نہیںشمع جلنے
یہاں لب کھولنا بھی جرم ہےیہاں پر جب کبھی آؤ
مرے ہاتھ میں اک اٹیچی ہے لیکناسے کھولنا میرے بس میں نہیں ہے
خود اپنے لیے جھوٹ کا ایک ادنیٰ جہاں کھولنا ہےپرانی کہاوت میں کارن تھے چالاک لومڑی جنگل کے شیروں کی بربادیوں کے
اک رضائی بھر بچا ہے جب وجودکھولنا کنڈی بہت آسان ہے
کھولنا بھول گیا تھااس کی بے جان کھلی آنکھوں میں
ایسے عالم میں دروازہ مت کھولنادریچوں کے پیچھے سے مت جھانکنا
آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سےجس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا
پھول شاخوں پہ کھلنے لگے تم کہوجام رندوں کو ملنے لگے تم کہو
گماں میں میرے شاید اک کوئی غنچہ کھلا تو تھاوہ میری جاودانہ بے دوئی کا اک صلہ تو تھا
جو کھیلنا ہےتو اپنے دل میں یقین کر لوں
یقیناً ایسا کوئی خلا ہےکہ جس کو
یہ لب ہیں تمہارے کہ کھلتا چمن ہےبکھیرو جو زلفیں تو شرمائے بادل
وہی انجام تھا جو عشق کا آغاز سے ہےتجھ کو پایا بھی نہیں تھا کہ تجھے کھونا تھا
چھوٹے سے اک مکان میں کچی زمیں کا صحنکچی زمیں کے صحن میں کھلتا ہوا گلاب
یہ عالم یہ بت خانۂ شش جہاتاسی نے تراشا ہے یہ سومنات
وہ کنول جن کو کبھی ان کے لیے کھلنا تھاان کی نظروں سے بہت دور بھی کھل سکتے ہیں
مے خانہ سلامت ہے تو ہم سرخئ مے سےتزئین در و بام حرم کرتے رہیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books