aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khoshe"
نفع خوری کے جھروکوں میں سجا رکھا ہےبالیاں دھان کی گیہوں کے سنہرے خوشے
آج پھر آ گئی ہےوہ گیہوں کے خوشے جو کھلیان میں
فلک سے تازہ پھلوں کے خوشے چرا کے بھرتی تھیں پہلوؤں میںسفید پانی کے سو کنویں یوں بھرے ہوئے تھے
اجلے کپڑوں کی قطاروں سے لٹکتے ہوئے انجیر کے خوشےراکھ کے ڈھیر
لش لش کرتے کھیتوں میںدھان اور گندم کے خوشے
بیلوں میں جو لٹک رہے ہیںیہ انگوروں کے خوشے ہیں
چنے میں نے موجوں سے موتی جواہر سے جیوتی بہاروں سے راگلئے میں نے خوشوں سے خوشبو کے توشے
ہے اہل دل کے لیے اب یہ نظم بست و کشادکہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد
سو یہ جواب ہے میرا مرے عدو کے لیےکہ مجھ کو حرص کرم ہے نہ خوف خمیازہ
جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزیاس کھیت کے ہر خوشۂ گندم کو جلا دو
رنگ ہو یا خشت و سنگ چنگ ہو یا حرف و صوتمعجزۂ فن کی ہے خون جگر سے نمود
لے گئے تثلیث کے فرزند ميراث خليلخشت بنیاد کلیسا بن گئی خاک حجاز
دریں حسرت سرا عمریست افسون جرس دارمز فیض دل طپیدن ہا خروش بے نفس دارم
خروش عمر کے اتمام تک اک بار اٹھانا ہےعناصر منتشر ہو جانے نبضیں ڈوب جانے تک
نغمۂ بلبل ہو یا آواز خاموش ضمیرہے اسی زنجیر عالمگیر میں ہر شے اسیر
نا اس صحرا میں بالی ہےنا اس صحرا میں خوشا ہے
جب بھی تو بند قبا کھولنے لگتی جاناںاپنی آنکھوں کو ترے حسن سے خیرہ کرتا
اور اب سنگ و گل و خشت کے ملبے کے تلےاسی دیوار کا پندار ہے ریزہ ریزہ
کھیل اک سادہ محبت کاشب و روز کے اس بڑھتے ہوئے کھوکھلے پن میں جو کبھی کھیلتے ہیں
صدائے تیشۂ مزدور ہے ترا نغمہتو سنگ و خشت سے چنگ و رباب پیدا کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books