aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khufiya"
اک سوچی سمجھی حسابی لگاوٹ سےجیسے وہ ان خفیہ سرچشمہ گاہوں کے ہر راز کو جانتی ہو
ہر نازنیں کی عمر بھی خفیہ اکاؤنٹ ہےکیا جانے ان کی عمر میں کتنا اماؤنٹ ہے
ایک وہ پل جو شہر کی خفیہ مٹھی میںجگنو بن کر
خفیہ دروازے کے سینے میں جنم لیتی ہیں غیبی دھڑکنیںغار کی گہرائی میں
آتے جاتے اوتاروں کی خفیہ جیبیں تاک رہی ہیںہسپتال کے اونچے نیچے زینوں پر اک اک مردے کو
خفیہ جیب کی نچلی تہ میںچھپی ہوئی اک عمر کی پونجی
اگر ہم نہیں بھی جانتے پھر بھییہ تو خفیہ واردات ہے
یہ کہاں مل بیٹھتی ہیںکہاں خفیہ میٹنگیں کرتی ہیں
اپنا نیزہاس کے خفیہ قفل میں
اندھیرے نے اجالے کے ساتھ مل کرجھگڑا ختم کر کے ایک خفیہ معاہدہ کر لیا ہے
کم از کم رونے کے خفیہ طریقے سوچنا مجھ کو نہ پڑتے تھےمجھے کہنا پڑا آخر
تمہیں ایک راز بھرے جنگل کی سیر کرائے گیاور لے جائے گی ان خفیہ مقامات تک
تم اس absurdity میں اک ردیف اک قافیہ ٹھہروردیف و قافیہ کیا ہیں شکست ناروا کیا ہے
دو دن ہی میں عہد طفلی کے معصوم زمانے بھول گئےآنکھوں سے وہ خوشیاں مٹ سی گئیں لب کو وہ ترانے بھول گئے
محبت ہی سے پائی ہے شفا بیمار قوموں نےکیا ہے اپنے بخت خفتہ کو بیدار قوموں نے
سارےخوشیاں اور غم انعام کرتے ہیں
خفتہ خاک پے سپر میں ہے شرار اپنا تو کیاعارضی محمل ہے یہ مشت غبار اپنا تو کیا
مرنے والی آسوں کا خوں بہا نہیں ملتازندگی کے دامن میں جس قدر بھی خوشیاں ہیں
بدل جائے گا انداز طبائع دور گردوں سےنئی صورت کی خوشیاں اور نئے اسباب غم ہوں گے
ایسی خوشیاں ہمیں نصیب کہاںیہ کہاں بے زباں غریب کہاں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books