aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khulte"
جو تمہاری ہی سمت کھلتے ہیںبند کر دوں کچھ اس طرح کہ یہاں
یہ بھی ہیں ایسے کئی اور بھی مضموں ہوں گےلیکن اس شوخ کے آہستہ سے کھلتے ہوئے ہونٹ
اصل جو عبارت ہو پس نوشت ہو جائےفصل گل کے آخر میں پھول ان کے کھلتے ہیں
کھلتے جاتے ہیں سمٹے سکڑے جالگھلتے جاتے ہیں خون میں بادل
یہیں گھروندوں میں سیتا سلوچنا رادھاکسی زمانے میں گڑیوں سے کھیلتی ہوں گی
ہند میں اتفاق ہوتا اگرکھاتے غیروں کی ٹھوکریں کیوں کر
خواب تھا آنکھ کھلتے ہی اوجھل ہواپیڑ تھا رت بدلتے ہوا بے ثمر
زندگی تو مجھے کس موڑ پہ لے آئی ہےخواب کھلتے تھے جہاں برف وہاں چھائی ہے
تیکھے تھپیڑوں سے دروازے کے طاق کھلتے رہیں بند ہوتے رہیںپھڑپھڑاتے ہوئے طائر زخم خوردہ کی مانند میں دیکھتا ہی رہا ایک آیا
کبھی وہ پچھلے پہر دریچوں پہ کھلتے مہتاب سے یہ کہتیںکہاں ہے وہ شہسوار جس کو
فلک کے راز تو کھلتے رہیں گے ہم نفسومرے وجود کا بھی اب تو راز فاش کرو
ہمارے ذہن سے اٹھتا دھواں ہے بساگر ہم غور سے دیکھیں تو ڈھیروں راز کھلتے ہیں
کشتیاں بھی چلتی ہیں، بادباں بھی کھلتے ہیںنور کے جہاں بھی ہیں، جسم کے مکاں بھی ہیں،
انہیں کی آنکھوں میں کھیلتی ہیںانہی کے گم سم
اور شریانوں کے منہ کھلتے ہیںخون دھڑکتا ہے
کیوں رگ جاں میں پھول کھلتے ہیںپھول کیوں پیرہن بدلتے ہیں
نئے اسرار کھلتے ہیںروپہلی جلد کی افشاں بکھر جاتی ہے کاغذ پر
آسمانوں کے ورق کھلتے ہیںجوق در جوق پرے روحوں کے
بر سر عام راز کھلتے ہیںانکشافات ہونے والے ہیں
جس کی حد بندیوں میں قفس بھی ہوں اور آشیاں بھیہواؤں کی آہٹ پہ کھلتے دریچے بھی ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books