aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khumaar-e-ishq"
امید و بیم کے جھگڑے مٹا دیتا زمانے سےخودی کا دیوتا بن کر خدا کا ترجماں ہو کر
گل سے اپنی نسبت دیرینہ کی کھا کر قسماہل دل کو عشق کے انداز سمجھانے لگیں
تری چاہ میں دیکھا ہم نے بحال خراب اسےپر عشق و وفا کے یاد رہے آداب اسے
خمار قرب دل آرا کی ہو گئی تائیدلرزتی بوندوں کے یہ جاں گداز شیش محل
خمار آغوش مہ وشاں بھیغبار خاطر کے باب سارے
جلال ان کا ہے تابندہخمار بے کراں زندہ
میں صداؤں کی پہچان تھامیں خمار تلاش فراواں سے سرشار تھا
آخر کسے اندازہ خمار شب دی کااب مے کدہ ویراں پڑا مے ہے کہاں آئے
بہت ہی تلخ ہے اپنا خمار بادہ کشیکہیں چراغ بجھا جل اٹھے کہیں فانوس
سرور آئےخمار آئے
خمار آرزو کی انتہا پرمیں قلم کرتا ہوں اپنی انگلیوں کو
خمار خواب کا عالموہ انتظار کا عالم
ساز دل کے خموش تاروں سےچھن رہا ہے خمار کیف آگیں
خمار تمنا گنوا کرسبک نرم خوابوں سے دامن بچا کر
رقص میں پیمانہ ہے خالی نہیں ہیں جام ابھیدل ہے سرمست خمار بادۂ گلفام ابھی
خمار خواب سے لبریز احمریں آنکھیںسفید رخ پہ پریشان عنبریں آنکھیں
تھرک رہا ہے ترا بدن لذت طرب سےچمک رہی ہیں تری نگاہیں خمار شب سے
گل پشیماں قلب بلبل رشک سے دو نیم ہےتیری باتوں میں خمار کوثر و تسنیم ہیں
آدمی کیا ہے فرشتوں کو خمار آ جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books