aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khush-khush"
سب کتنے خوش خوش پھرتے ہیںان خوش خوش پھرنے والوں کو
جا پہنچے مزدور گھروں میںخوش خوش ہیں بیوی بچوں میں
کیسے خوش خوش چلے تھے گھر کولگ گیا کیسا روگ
میں کتناخوش خوش رہتا تھا
لے کر خوش خوش گھر کو لوٹےخالد اور عرفان
پھر وہ خوش خوشتجھ سے ملنے آئے گی
خوش خوش سے تھےاب کچھ ایسی بات ہوئی ہے
دس افراد کا کنبہ ہےکیسی خوش خوش رہتی ہوں
خوش خوش گھروں کو جاتے ہیں حضار اک طرفنوٹوں کا ہم لگاتے ہیں انبار اک طرف
بلبل کو ہو چمن میں صیاد کا نہ کھٹکاخوش خوش ہو شاخ گل پر غم ہو نہ آشیاں کا
خوش خوش ہر ایک آدمی ہےہر شے میں بلا کی دل کشی ہے
یا رب نہ دفن کر کے احباب بھول جائیںلے کر ہمارے خوش خوش گنگا کو پھول جائیں
جل کے سوز اضطراب شوق میں پروانہ وارخلد میں شوہر سے ہونا اف وہ خوش خوش ہمکنار
خوش خوش تھا دھرتی کا والیسوچ رہا تھا اب برسے گی
لے کر خوش خوش گھر کو سدھاراکتنا سچا تھا بیچارہ
چاہیئے اس طرح جانا محفل احباب میںباغ میں جس طرح خوش خوش آتی ہے باد صبا
بن کے ہم دونوں رفیق موسم جوش بہارکرتے خوش خوش ہر برس گلگشت دشت و کوہسار
شوق سے پڑھنے جاتی ہے وہخوش خوش گھر کو آتی ہے وہ
خوش دامن کے دامن سےگر وابستہ ہو خوشیاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books