aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kinaa.e"
ہر کنائے کو میں آسانی سےسمجھ لیتا تھا
تا حد نظر جب نظروں میں جنت کے نظارے ہوتے تھےباتوں میں کنائے ہوتے تھے نظروں میں اشارے ہوتے تھے
رمز نگاریاور اشارے کنائے سب کچھ
ہے بجا شیوۂ تسلیم میں مشہور ہیں ہمقصۂ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم
جی میں آتا ہے یہ مردہ چاند تارے نوچ لوںاس کنارے نوچ لوں اور اس کنارے نوچ لوں
اے آب رود گنگا وہ دن ہے یاد تجھ کواترا ترے کنارے جب کارواں ہمارا
گر کبھی خلوت میسر ہو تو پوچھ اللہ سےقصۂ آدم کو رنگیں کر گیا کس کا لہو
آب روان کبیر تیرے کنارے کوئیدیکھ رہا ہے کسی اور زمانے کا خواب
نغمۂ بيداریٔ جمہور ہے سامان عیشقصۂ خواب آور اسکندر و جم کب تلک
گولیوں کی بوچھاڑیںیہ کرائے کے غنڈے
اس دھوپ کنارے پل دو پلہونٹوں کی لپک
اتار دے جو کنارے پہ ہم کو کشتیٔ وہمتو گرد و پیش کو گرداب ہی سمجھتے ہیں
کہاں تک قصۂ آلام فرقت مختصر یہ ہےیہاں وہ آ نہیں سکتی وہاں میں جا نہیں سکتا
پاؤں دھوئے بنا سرجو کے کنارے سے اٹھےرام یہ کہتے ہوئے اپنے دوارے سے اٹھے
میرے لب پر قصۂ نیرنگی دوراں نہیںدل مرا حیراں نہیں خندہ نہیں گریاں نہیں
شاداب گھٹائیں جھومتی ہیںدریا کے کنارے باغوں میں
ناپید ترے بحر تخیل کے کنارےپہنچیں گے فلک تک تری آہوں کے شرارے
ندی کنارے سوچ میں گمتاج محل سی لگتی ہو
دل اک کٹیا دشت کنارےبستی کا سا حال نہیں ہے
کس نے دیوار تفاوت کی اٹھائی لوگوکیوں سمندر کے کنارے پہ ہیں پیاسے سارے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books