aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kisht"
کبھی تو کشت زعفراںکبھی اداسیوں کا بن
ہے اہل دل کے لیے اب یہ نظم بست و کشادکہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد
کلید کشت زار خواب بھی گم ہو گئی آخرکہاں اب جادۂ خرم میں سرسبزانہ جانا ہے
جنگ کے اور بھی تو میداں ہیںصرف میدان کشت و خوں ہی نہیں
رنگ ہو یا خشت و سنگ چنگ ہو یا حرف و صوتمعجزۂ فن کی ہے خون جگر سے نمود
تازہ ویرانے کی سودائے محبت کو تلاشاور آبادی میں تو زنجيري کشت و نخيل
تخم جس کا تو ہماری کشت جاں میں بو گئیشرکت غم سے وہ الفت اور محکم ہو گئی
تیرے فردوس تخیل سے ہے قدرت کی بہارتیری کشت فکر سے اگتے ہیں عالم سبزہ وار
اور اب سنگ و گل و خشت کے ملبے کے تلےاسی دیوار کا پندار ہے ریزہ ریزہ
صدائے تیشۂ مزدور ہے ترا نغمہتو سنگ و خشت سے چنگ و رباب پیدا کر
یہ تو ساحل پہ بھی دیکھتی ہے بھنورریت میں کشت کرتی ہے آب بقا
بادہ ہے نيم رس ابھی شوق ہے نارسا ابھیرہنے دو خم کے سر پہ تم خشت کلیسیا ابھی
میں وہ کشت نشاط کیوں کاٹوںجس کو میں نے کبھی نہیں بویا
کوہساروں کے سینے میں ہیجان ہےسنگ اور خشت بے خواب و بے دار ہیں
ابھی تو جڑ سے کشت و خوں کے نظم اکھڑنے والے ہیںابھی کسان و کامگار راج ہونے والا ہے
اب سنگ و خشت و خاک و خذف سر بلند ہیںتاج وطن کا لعل درخشاں چلا گیا
خشت بے مایہ کو ملتا ہے دوامبام و در کو وہ سحر جس کی کبھی رات نہ ہو!
برف جم جائے گی افکار کے گلزاروں پریخ ہواؤں میں ہی جم جائے گی کشت امید
بادشاہوں کی بھی کشت عمر کا حاصل ہے گورجادۂ عظمت کی گویا آخری منزل ہے گور
دھوپ میں لہرا رہی ہے کاکل عنبر سرشتہو رہا ہے کمسنی کا لوچ جزو سنگ و خشت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books