aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kohar"
فقط سسکیوں کی طرح جاگتا ہےاب فقط آبرو کا دھواں کہر بن کے رکا ہے
میں انہیں روند کر نہیں گزر سکتاسو، کہر کی دھند میں گھرے ہوئے
کہر آلود تھی فضا ایسیصبح کچھ اونگھتی ہوئی جاگی
انجانے کہر میں ڈوباعریاں پر نم کا
دل کا معاملہ اندھیرے میں مشکوک ہو جاتا ہےکہر آلود دل میں یہ کون دھڑکتا ہے
اندھیری راتدور تک کہر ہی کہر
اور یہ وصل آمیز کہر ہماری رگوں میں دھیرے دھیرے سرایت کرنے لگی ہےمیرے ساحر
اداسیوں کی کہر سے پرےابھرتی ہے
کہر آلودہ فضا میںہر قدم احساس کی ڈوری سے
ہوا میں اڑتا ہے کاجل فضا ہے حزن سے بوجھلہر ایک کنج کی ہلچل کہر میں ڈوب چلی ہے
کہر کی دھند میں چلتا رہا گرتا پڑتا
ابھی ہے خوشبو گریز پاکہر ہے دھواں ہے
یوں کہر کی عبائیں
ورائے مد نظر کہر ہے تخیل کیورائے حد تخیل سیہ فصیل سی ہے
رسول خورشید کی صدا بھی تو مر گئی تھی کہر میں وہ کھو گیا اوراسی زمستاں کی نیم شب میں خبر ملی ہے
روشنی نکھری ہوئی ہے کہر کے اس پار دیکھتیرگی سہمی ہوئی ہے کہر کے اس پار دیکھ
کہر آلود بند دریچوں میںجو وسیع کائنات چھپتی ہے
کہر کے پاراور دور کہیں
اک آنسو ہے اس کے نامجو سردی میں کہر زدہ ان سڑکوں پر بھوکوں مرتا ہے
موسم سرما کی یہ ویران اور مغموم شامکہر کی چادر میں لپٹی ہے سسکتی کائنات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books