aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kohsaar"
دشت میں دامن کہسار میں میدان میں ہےبحر میں موج کی آغوش میں طوفان میں ہے
ہو دل فریب ایسا کوہسار کا نظارہپانی بھی موج بن کر اٹھ اٹھ کے دیکھتا ہو
مٹایا قیصر و کسریٰ کے استبداد کو جس نےوہ کیا تھا زور حیدر فقر بوذر صدق سلمانی
یہ گشت کوہسار کییہ سیر جوئے بار کی
ہوا خیمہ زن کاروان بہارارم بن گیا دامن کوہسار
فتنۂ فردا کی ہیبت کا یہ عالم ہے کہ آجکانپتے ہیں کوہسار و مرغزار و جوئبار
وادی کہسار میں غرق شفق ہے سحابلعل بدخشاں کے ڈھیر چھوڑ گیا آفتاب
خفتہ گان لالہ زار و کوہسار و رود بارہوتے ہیں آخر عروس زندگی سے ہمکنار
محفل ہستی تری بربط سے ہے سرمایہ دارجس طرح ندی کے نغموں سے سکوت کوہسار
برسات کی متوالی گھنگھور گھٹاؤں میںکہسار کے دامن کی مستانہ ہواؤں میں
اٹھو وادی و دشت و کہسار سےاٹھو سندھ و پنجاب و ملبار سے
ریشۂ سنگ سے کھینچی ہوئی زلفیں جیسےراستے سینۂ کہسار پہ بل کھاتے ہیں
رنگ نظارۂ قدرت مجھ سےجان رنگینئ کہسار ہوں میں
ابر کے ہاتھوں میں رہوار ہوا کے واسطےتازیانہ دے دیا برق سر کوہسار نے
ہوں لاکھ کوہسار بھی حائل تو کیا ہواپل پل چمک رہا ہے جو تیشہ حسین ہے
صحرا و جھاڑ بوٹے کہسار بھیگتے ہیںعاشق نہا رہے ہیں دل دار بھیگتے ہیں
اپنے بس کا نہیں بار سنگ ستمبار سنگ ستم، بار کہسار غم
ڈگمگاتی جھومتی سیٹی بجاتی کھیلتیوادی و کہسار کی ٹھنڈی ہوا کھاتی ہوئی
حدیث بادہ و ساقی نہیں تو کس مصرفخرام ابر سر کوہسار کا موسم
پتھریلے کہسار کے گاتے چشموں میںگونج رہی ہے ایک عورت کی نرم ہنسی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books