تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "konaa"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "konaa"
نظم
اس دیس کا پانی چاندی ہے اس دیس کی مٹی سونا ہے
بھرپور حسیں نظاروں سے اس دیس کا کونا کونا ہے
سیدہ فرحت
نظم
رات کے گھونگھٹ میں جگنوؤں کی آرزو نہیں ہے
کیونکہ ہر کونا اندھیرے کا تجھ سے روشن ہوئی ہے
پریہ شندلیہ
نظم
کھڑا ہو وہ دیوار سے لگ کر آنکھیں بند کرائیں
پھر چھپ جائیں ادھر ادھر ہم دیکھ کے کونا کھولی
شام درانی
نظم
نئی کہانی جس میں دھرتی اگل رہی ہو سونا
امن و محبت کے گیتوں سے گونج رہا ہو ہر کونا