aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kone"
کہ خون رایگاں کے امر میں پڑنا نہیں ہم کووہ سود حال سے یکسر زیاں کارانہ گزرا ہے
وہ بے ہنگم سی الماریجو کونے میں کھڑی
کونے میں جالے لپٹے ہیں چھپر میں مکڑیاںپیسا نہ ہووے جن کے جلانے کو لکڑیاں
گھر کے جس کونے میں لے جا کے کوئی رکھ دے مجھےبھوک وہاں سے ہٹ جائے
گھر کے کونے میں لگی رہتی ہےجس کو
جاگو سونے والو جاگووقت کے کھونے والو جاگو
کتنوں کے گھر ہے کھانا سونا لگے ہے آنگنکونے میں پڑ رہی ہیں سر منہ لپیٹ سوگن
شام ہونے کو ہےلال سورج سمندر میں کھونے کو ہے
اس پتھر کو گھل جانے دیںدل کے اک کونے میں بھی چھپی
نیند پورے بستر میں نہیں ہوتیوہ پلنگ کے ایک کونے میں
کسی کونے کیچھوٹی سی ہنسی نے
اس لطف و کرم کے آئیں میں مر کر بھی نہ کچھ ترمیم ہوئیاس ملک کے کونے کونے میں مٹی بھی تری تقسیم ہوئی
اٹے پڑے ہیں میز کے کونےدلہن بنی ہوئی ہیں راہیں
آواز دو ہم ایک ہیںیہ وقت کھونے کا نہیں
موٹے موٹے آنسو لئے کونے میں بیٹھی سی ہوںبارشوں میں چھپ چھپ کر مٹی میں سنے پاؤں
جو کچھ کھونے کو تیار نہیں
یہ تین سمتیں چوکور کمرے کے خالی کونے کودیکھ رہی تھیں
میری بغلوں کے بالوں سے الجھتی ہوئیمیرے جسم کے کونے کھدروں میں
سامنے اماں وہیں کھولے پٹاری اپنیمنہ بھرے پان سے سمدھن کی انہیں باتوں پر
نارسائی مری نارسائی مری!جس کو پایا نہ تھا اس کو کھونے کا غم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books