aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kor"
ظالم کو جو نہ روکے وہ شامل ہے ظلم میںقاتل کو جو نہ ٹوکے وہ قاتل کے ساتھ ہے
سرخ و کبود بدلیاں چھوڑ گیا سحاب شب!کوہ اضم کو دے گیا رنگ برنگ طیلساں!
کس زباں سے کہہ رہے ہو آج تم سوداگرودہر میں انسانیت کے نام کو اونچا کرو
چال لہو کی بوند بوند مانگ رہی ہےکسی کو چرانا ہو تو سب سے پہلے اس کے قدم چراؤ
جیسے لہو میں وحشی گیتوں کی سرشاریجیسے بنجر کور زمیں کی پیاسی کوکھ میں نمو کی خواہش
میری آنکھوں کی نمیدہ کور پر اشک ندامت کی طرف بھی دیکھ لیناجھلملاتا اک ستارہ جیسے استغفار کا کوئی وظیفہ
آلتی پالتی مار کر بیٹھتے تھےخود اپنے ہی اندر کے تاریک جنگل کا حصہ بنے تھے
کور آنکھوں پہ چھڑکاتو پلکوں کی چلمن سے
میں نے تو اپنا چہرہ کاٹ کاٹ کربے چہرہ نسلوں میں بانٹ دیا
سبزے پہ لپکے گھیر کربی مینڈکی نے جس گھڑی
نظر اٹھاؤںتو سنگ مرمر کی کور بے حس
ہے تیرے حال پہ بیتاب جذبۂ انصافنگاہ دیدۂ حق کر رہی ہے تیرا طواف
ان کو معلوم نہیںزاویے ان کے بدل دیتے ہیں کرنوں کا مزاج
آتی جاتی ہر اک سانس میں ہیں سنبھالے ہوئےسانس جو آس کی دوستی کو بھلا بھی چکی
ایسا لگتا ہے اندھیرا کہہ رہا ہو زیر لباے کبود و کور چشم اے لعین
رہیں گے صرف کور دلکروں گا میں تو مستیاں
کور بصر خوابوں کے سوکھے لبوں تک پہنچتا ہےاور تشنہ کام خوابوں کا دم ٹوٹنے سے ذرا پہلے
اگر اے شمع دل جلنا ہی تھا تجھ کو تو جلنا تھاکسی بیکس کی تربت پر چراغ نیم جاں ہو کر
تعلق قطع جب ہونے کو ہوگا زندگانی سےتو کیا لے جائے گا اے بے خبر دنیائے فانی سے
تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہےتیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books