aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "koraa"
جولاں ہے جوانی کے دھندلکے میں لڑکپنکورا ہے جو پنڈا تو جنوں خیز ہے ابٹن
تم چیتھڑے پر بیٹھے زبان پہ پھول ہواور آواز کور سی کور
تیرا چہرہ سادہ کاغذہے تأثر کورا کورا
جو کورا برتن تھیجس کا فاتح ہی اس کا مفتوح
یہ جیون اک کورا کاغذاب کس کو کیا پیغام لکھوں
کالا تھا یا گورا گوراعقل سے لیکن تھا وہ کورا
جیسے اک میلا سا کورا کاغذ ہوںمیرے بدن پر
قوس قزح سے پیراہن میں سندر سندر جسمہونٹوں کی پھسلن پر گرتا پڑتا کورا اسم
میں ایک کورا کاغذجس پر ہر دو نسلوں نے اپنی کہانی لکھی
کاغذ کورا ہے بالکل کورابلکہ تمام کاغذ کورے ہیں بالکل کورے
پڑھنے کے بعدپھر سے ہو گیا کورا
اب نہ پیالہ ہے نہ پانیایک کورا آسماں ہے
تاریخ جانتی ہے زمانہ گواہ ہےکچھ کور باطنوں کی نظر تنگ ہی سہی
جلوتیان مدرسہ کور نگاہ و مردہ ذوقجلوتیان میکدہ کم طلب و تہی کدو!
فسوں کارہ نگارا نو بہارا آرزو آرابھلا لمحوں کا میری اور تمہاری خواب پرور
ہیں ملے تم کو چشم و گوش اگرلو جو لی جائے کور و کر کی خبر
برف پگھلے گی جب پہاڑوں سےاور وادی سے کہرا سمٹے گا
اہل حق روشن نظر ہیں اہل باطن کور ہیںیہ تو ہیں اقوال ان قوموں کے جو کمزور ہیں
خاص چیزیں قیمتیں ان کی تو ہیں افلاک پرآب خورہ منہ پھلاتا ہے اٹھنی دیکھ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books