تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kothaa"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "kothaa"
نظم
اس بازار کا جو کوٹھا ہے اس کی ریت نرالی ہے
یہاں تو ماں کو ماں کہہ دینا سب سے گندی گالی ہے
قتیل شفائی
نظم
ہم سے بھی تو سودا ممکن ہے تم سے بھی جفا ہو سکتی ہے
یہ اپنا بیاں ہو سکتا ہے یہ اپنی کتھا ہو ہو سکتی ہے
ابن انشا
نظم
جب چار نگاہیں کر کے کوئی محو تبسم ہوتا ہے
جب کوئی محبت کا مارا اس کیف میں پڑ کر کھوتا ہے