aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "krUR"
قہر تو یہ ہے کہ کافر کو ملیں حور و قصوراور بے چارے مسلماں کو فقط وعدۂ حور
عدل ہے فاطر ہستی کا ازل سے دستورمسلم آئیں ہوا کافر تو ملے حور و قصور
کہیں اس کی طاقت سے کہسار چورکہیں اس کے پھندے میں جبریل و حور
کتنی ہی بے قصور نسلوں نےان کو پڑھنے کے جرم میں تا عمر
گلہ کرو نہ زمانے کی سرد مہری کاکہ اس خطا میں زمانے کا کچھ قصور نہیں
گر آپ کو معلوم نہیں میری حقیقتپیدا نہیں کچھ اس سے قصور ہمہ دانی
ہوا کے دوش پہ کچھ اودی اودی شکلوں کینشے میں چور سی پرچھائیاں تھرکتی ہوئی
پیڑا ہر ایک اس کا ہے برفی و موتی چورہرگز کسی طرح نہ بجھے پیٹ کا تنور
کہیں آبگینہ خیال کاکہ جو کرب ضبط سے چور تھا
محنت سے یہ مانا چور ہیں ہمآرام سے کوسوں دور ہیں ہم
لذت خواب سے مخمور ہوائیں جاگیںجیل کی زہر بھری چور صدائیں جاگیں
دلوں میں اہل زمیں کے ہے نیو اس کی مگرقصور خلد سے اونچا ہے بام آزادی
سچ تو یہ ہے قصور اپنا ہےچاند کو چھونے کی تمنا کی
تم اگر غمگین ہو میں بھی بہت رنجور ہوںتم تھکن سے چور تو میں بھی تھکن سے چور ہوں
دور کہیں وہ کوئل کوکی رات کے سناٹے میں دورکچی زمیں پر بکھرا ہوگا مہکا مہکا آم کا بور
دام اک چھوٹے سے کوزے کے ہیں سو جام بلورمول لینے جائیں اک قطرہ تو دیں نہر و قصور
اگر تم سے ہو جائے سرزد قصورتو اقرار و توبہ کرو بالضرور
''ستارہ بار و مہ چکاں و خورفشاں'' جمال یارجہان نور کارواں بہ کارواں لئے ہوئے
شمعیں بے نور ہو گئی ہیںآئینے چور ہو گئے ہیں
غریب آدمی جو کہ مزدور ہیںمشقت سے جن کے بدن چور ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books