aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "la.ngDaa"
لنگڑا چوسا اور دسہریکوئی نہیں ہے ان کا بیری
تانگے کا ایک گھوڑالنگڑا تھا تھوڑا تھوڑا
اس طرف میں نے دیکھاتو ایسا لگا
ہے لنگڑا پہ لنگڑاتے لنگڑاتے دیکھووہ محبوب من خوش خرام آ رہا ہے
لنگڑا بدھ سین ''گیارہ نمبر'' کااس کی آنکھوں میں ڈال کر آنکھیں
اب لوٹا ہوں برسوں بعد تو یوں لگتا ہےپگڈنڈی جو لنگڑا لنگڑا کر چلتی تھی
اسے کسی کے سہارے کی آرزو بھی نہیںزمانے بھر کے دکھوں کو لگا چکا ہوں گلے
مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نےشاید اب بھی ترا غم دل سے لگا رکھا ہو
ڈھل چکی رات بکھرنے لگا تاروں کا غبارلڑکھڑانے لگے ایوانوں میں خوابیدہ چراغ
مجھے اب ڈر نہیں لگتاکسی کو آزمانے سے
کہ میری جان میرے دل سے رشتہ کھو نہیں سکتینشہ چڑھنے لگا ہے اور چڑھنا چاہئے بھی تھا
اے عشق یہ کیسا روگ لگا جیتے ہیں نہ ظالم مرتے ہیںیہ ظلم تو اے جلاد نہ کر
اس وقت تو یوں لگتا ہے اب کچھ بھی نہیں ہےمہتاب نہ سورج، نہ اندھیرا نہ سویرا
اثر صدائے ساز کاجگر میں آگ دے لگا
تو ایسا لگتا ہےدوسری سمت جا رہے ہیں
تو کیا مجھے تم جلا ہی لو گی گلے سے اپنے لگا ہی لو گیجو پھول جوڑے سے گر پڑا ہے تڑپ کے اس کو اٹھا ہی لو گی
تو اس طرح سے مری زندگی میں شامل ہےجہاں بھی جاؤں یہ لگتا ہے تیری محفل ہے
مجھے عشق کے پر لگا کر اڑامری خاک جگنو بنا کر اڑا
ٹک غافل دل میں سوچ ذرا ہے ساتھ لگا تیرے دشمنکیا لونڈی باندی دائی دوا کیا بندا چیلا نیک چلن
خیر محرومیوں کے وہ دن تو گئےآج میلہ لگا ہے اسی شان سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books