aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "laagat"
اقلیدس کی ناپی جوکھیمن بھر سونے کی لاگت سوکھی
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میںبدلتے موسموں کی سیر میں دل کو لگانا ہو
مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نےشاید اب بھی ترا غم دل سے لگا رکھا ہو
اسے کسی کے سہارے کی آرزو بھی نہیںزمانے بھر کے دکھوں کو لگا چکا ہوں گلے
ڈھل چکی رات بکھرنے لگا تاروں کا غبارلڑکھڑانے لگے ایوانوں میں خوابیدہ چراغ
کسی کے دور جانے سےتعلق ٹوٹ جانے سے
پکارتی رہیں باہیں بدن بلاتے رہےبہت عزیز تھی لیکن رخ سحر کی لگن
مہندی لگائے سورج جب شام کی دلہن کوسرخی لیے سنہری ہر پھول کی قبا ہو
نشہ چڑھنے لگا ہے اور چڑھنا چاہئے بھی تھاعبث کا نرخ تو اس وقت بڑھنا چاہئے بھی تھا
اے عشق یہ کیسا روگ لگا جیتے ہیں نہ ظالم مرتے ہیں
اس وقت تو یوں لگتا ہے اب کچھ بھی نہیں ہےمہتاب نہ سورج، نہ اندھیرا نہ سویرا
اثر صدائے ساز کاجگر میں آگ دے لگا
نظر سے زمانے کی خود کو بچاناکسی اور سے دیکھو دل مت لگانا
لچک لچک گنگنا رہی ہویہ خواب کیسا دکھا رہی ہو
تڑپا ہے اسی طور سے دل اس کی لگن میںڈھونڈی ہے یوں ہی شوق نے آسائش منزل
شہر آوازیں لگاتا تھا مگر تو چپ تھییہ تعلق مجھے کھاتا تھا مگر تو چپ تھی
بیاں اس کا منطق سے سلجھا ہوالغت کے بکھیڑوں میں الجھا ہوا
وہ معصوم جو بھولے پن میںوہاں اپنے ننھے چراغوں میں لو کی لگن
خیر محرومیوں کے وہ دن تو گئےآج میلہ لگا ہے اسی شان سے
حسین پھول حسیں پتیاں حسیں شاخیںلچک رہی ہیں کسی جسم نازنیں کی طرح
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books