aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lagaa.e.n"
چلو پھر سے دل لگائیںچلو پھر سے مسکرائیں
پہاڑوں کو قرینے سے لگائیںچاند لٹکائیں
مہندی کے پتے لانا اور پیس کر لگاناپھر سرخ ہاتھ اپنے ہر ایک کو دکھانا
بے رحمی سے روندے جانے کے بعدمرہم لگائیں زخمی وجود پر
ان کا غصہ ہے کہ دہکا ہوا انگارا ہےآگ میں آگ لگائیں تو مزہ آ جائے
چاہتے ہیں دریا کو مٹھی کا جال لگائیںآنکھیں منظر تہہ کرتی جا رہی ہیں
پھولوں کا کنج دل کش بھارت میں اک بنائیںحب وطن کے پودے اس میں نئے لگائیں
نئے سال کی یوں خوشی ہم منائیںکہ روٹھے ہوؤں کو گلے سے لگائیں
اس طبیعت کو کس طرح بہلائیںدل کو کس چیز سے لگائیں ہم
آؤ سب نعرہ لگائیں زندہ باد ہندوستانآؤ ہم سب مل کے گائیں زندہ باد ہندوستان
گر بس چلے تو آئیں اور درد دل سنائیںتم کو گلے لگائیں ہم پھر میان صحرا
نئی نسل کی خاطر عادلؔآؤ ہم بھی پیڑ لگائیں
کل کیا کھویا کل کیا پایا آؤ حساب لگائیںآنے والا کل کیا ہوگا آؤ نصاب بنائیں
بستے میں جو بندھا ہے اس کو جہاں میں دیکھیںکیا کیا کہاں چھپا ہے آؤ پتہ لگائیں
نہ ہم نشیں نہ ولولہ کہ لو کہیں لگائیں ہمنہ حوصلہ کہ سختیاں فراق کی اٹھائیں ہم
یا ان کے ساتھ بنائی ہوئیسیلفی فیس بک پر لگائیں
آؤ نئے لگائیںبجلی کی جو کمی ہے
میں سوؤں تو میرے سپنوں میں پریاں آ جائیںمیں جاگوں تو مجھ کو امی اپنے گلے لگائیں
جنگل نئے لگائیںپھل دار پیڑ اگائیں
گلے سب کو لگائیں ہمسبھی دھرموں کے لوگو کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books