aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lagaar"
اجڑی منڈی، لاغر کتے، ٹوٹے کھمبے خالی کھیتکیا اس نہر کے پل کے آگے ایسا شہر خموشاں تھا
وہی یہ بوڑھاوہی یہ لاغر
روز ان گنت خواہشیں دفنائی جاتی ہیںاور کتنے ہی لاغر بدنوں کے اندر
اکڑ شاہ دل میں لگا سوچنےاسی سوچ میں کھا گیا سو چنے
وقت کی گود میں سوکھے بچےچار سو گھومتے لاغر رانجھے
ضعیف و لاغربدن کو کھادی کی ایک دھوتی میں وہ چھپائے
شیدائیوں کی روح بستی تھیاسی جنگل میں ان کا جسم لاغر ہو چلا ہے
ہماری جانب ہی دیکھتے تھےنحیف و لاغر تھے جسم لیکن
فاقوں کی ہے جن کے رخ پہ زردیفکروں سے جو ہو رہے ہیں لاغر
مرے قبیلے کے سورما سبنجس اکھاڑوں میں اپنے لاغر نحیف جسموں کو چاٹتے ہیں
سمندر کی لہروں میںلٹکے لبادے سا لاغر بدن یہ ہینگر پہ
اک ذرا کھل کے مسکرا دینا اک ذرا سر کہیں جھکا دیناہو چکے ہیں جو لاغر و مجبور بوجھ ان کا ذرا اٹھا دینا
یہ لاغر کلموئے ننگے نگوڑے نونہالوں کی طرف دیکھوذرا سوچو
زرد پڑا جاتا تھا لاغراجڑا بوسیدہ سیارہ
جن کے چہرے دھواںجسم لاغر
میرے داماندہ لاغر بدن کے سواایک ٹوٹا سفینہ
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میںبدلتے موسموں کی سیر میں دل کو لگانا ہو
تیرے کعبے کو جبینوں سے بسایا ہم نےتیرے قرآن کو سینوں سے لگایا ہم نے
مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نےشاید اب بھی ترا غم دل سے لگا رکھا ہو
میرے کعبے کو جبینوں سے بسایا کس نےمیرے قرآن کو سینوں سے لگایا کس نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books