aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lagte"
بنا پتوں کے سوکھے ٹنڈ لگتے ہیں وہ سب الفاظجن پر اب کوئی معنی نہیں اگتے
پھر اس کے بعد میرا نشۂ سکوت گیامیں کشمکش میں تھی تم میرے کون لگتے ہو
کشش نہیں ہے تمہارے بنا بہاروں میںیہ چھت یہ چاند ستارے اداس لگتے ہیں
اور سرا کوئی جوڑ کے اس میںآگے بننے لگتے ہو
جسے دبانے کے بعد اس کو غدر کہنے لگےیہ اہل ہند بھی ہوتے ہیں کس قدر معصوم
یہ چاندنی میں دھلے پاؤں جب بھی رقص کریںفضا میں ان گنے گھنگرو چھنکنے لگتے ہیں
وہ سب ہنسنے لگتے ہیںپہلا مزدور کہتا ہے:
کو پھر سے الٹنے پلٹنے لگے ہیںیہ ان کے تلے غم کی چنگاریاں پا سکیں گے
تمہارے حسن کے حق میں دلیلیں میری سن سن کرستارے ہنسنے لگتے تھے
مجھے تھا چھوٹے بڑوں سے بہت شدید لگاؤہر ایک پر میں چھڑکتا تھا اپنی ننھی سی جاں
جب بھی چوم لیتا ہوں ان حسین آنکھوں کوسو چراغ اندھیرے میں جھلملانے لگتے ہیں
ہمارے سارے لمحےایسے لگتے ہیں
تمناؤں کے میلے اب نہیں لگتے کبھی دل میںکشش باقی رہی کوئی نہ راہوں میں، نہ منزل میں
بے جا محبت بے جا تکلفدونوں اوچھے لگتے ہیں
کچھ لوگجو میرے دل کو اچھے لگتے تھے
روح پر پھیلنے لگتا ہے اداسی کا غبارذہن میں رینگنے لگتے ہیں خیالوں کے ہجوم
ناز سے حوریں ترانے حمد کے گانے لگیںعورتیں بھر بھر کے اپنی جھولیاں جانے لگیں
کہیں شاخ ہستی کو لگتے تھے پتےکہیں زندگی کی کلی پھوٹتی تھی
جو بھی ہو مجھ کو اچھے لگتے ہومجھ کو سچے لگتے ہو
روتی ہوں تو ہنستے ہو تمبڑے ہی اچھے لگتے ہو تم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books