aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lam-yazal"
اے خدا اے لم یزلہر نظر میں خواب رکھ
خدائے لم یزل کی بارگاہ میںسر بہ سجود!
خدائے لم یزل کا دست قدرت تو زباں تو ہےیقیں پیدا کر اے غافل کہ مغلوب گماں تو ہے
خدائے لم یزل سے معافیاں مانگیںاور کیاریاں کاٹیں
خدائے لم یزل بتلاکوئی ایسی بھی دنیا ہے
جوہری زہر گھل گیا ہےتجلیٔ لم یزل کہاں کی
خدائے لم یزلتجھ کو زوال آدمیت کی قسم
اتر رہا ہے فلک سے اب کےسنو کہ اس حرف لم یزل کے
وہ واپس جا نہ سکتا تھاخدائے لم یزل کے حکم سے
مگر پھر بھی یہی کہتا ہے میرا دلاے خدائے لم یزل
خدائے لم یزل کے سانس کی طرحمیرے آگے آگے اک ہجوم ہے
نہ جانے کون سی وادی میں خیمہ زنسکوت لم یزل کے گیت گاتی ہے
خالق لم یزل سے امید نو کے کاسے پھیلائےاپنی پلکوں کی منڈیروں پہ شفق رنگ لیے
اے لم یزل اے خدائے برتریہ درمیاں کی اذیتوں کو مٹا کے کر دے
وہ ایک لمحہ کہلم یزل نے ازل کی خوش بخت ساعتوں کا خمیر لے کر
کیا مرے دل میں بھی ہے کہتے ہیں جس کو لا یزالیا فقط مجذوب کے وہم و گماں کی کائنات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books