aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lautii"
پیپ بہتی ہوئی گلتے ہوئے ناسوروں سےلوٹ جاتی ہے ادھر کو بھی نظر کیا کیجے
واپس نہیں پھیرا کوئی فرمان جنوں کاتنہا نہیں لوٹی کبھی آواز جرس کی
پلٹ کے کنویں سے جو آواز لوٹیوہ سمجھا وہ آیا
بستی کی لڑکیوں میں بدنام ہو رہا ہوںکھیتوں سے لوٹتی ہیں جب دن چھپے مکاں کو
مرے سوالوں کے سارے جواب لے آئیچلی گئی تھی مگر لوٹی پھر سے خواب میں ماں
وہ تختے کے پیچھے کھڑی قہقہے مارتی لوٹتی تھیکہا میں نے خالد سے:
باندھے امید کی ڈورکہ لوٹ آئے گی اس کی کشتی
لوٹتی ہوئی بازگشت سےمیری آنکھوں میں جم گئی ہے
دکانیں لوٹی گئیں راہ گیر مارے گئےگھروں میں آگ لگی طفل و پیر مارے گئے
شام کو چہچہاتیلوٹتی چڑیا کو
بھٹک کر راستے سےلوٹتی ہوں
خلا بن کر جو لوٹی ہیںکسی بے نام صحرا میں
ہر کوئی نوحہ کناں تھا کہ پرانی صدیاںبوڑھی تہذیب کو دفنا کے ابھی لوٹی ہیں
صدائیں لوٹتی ہیں بام و در سے ٹکرا کرعنان ملک پڑی ہے حنائی ہاتھوں میں
تمہاری گویائی اب لوٹی ہےجب من کے ساز سجائے تھے میں نے
پلک کے جھپکتے کئی سال بیتےمیں واپس جو لوٹی تو میں نے یہ دیکھا
آسمان کا رنگ نیلا تھاپریاں کوہ قاف سے دعائیں لے کر لوٹی تھیں
یہ گو دھول بیلافضا جیسے گھر لوٹتی گائے بھینسوں کا ریوڑ
وہاں سے آج وہ لوٹی تواپنے تین بچوں سے لپٹ کر خوب روئی
اور خوابیدہ نشے میں لوٹتی راتوں کی بتیاں گل ہوئیںخاک داں سب جل بجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books