aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "le-le"
او پاس ہونے والے ہم کو بھی ساتھ لے لےہم رہ گئے اکیلے
ہر ایک رنگ ترے روپ کی جھلک لے لےکوئی ہنسی کوئی لہجہ کوئی مہک لے لے
تیرا نام لے لے کرمجھ کو گدگداتی ہیں
پھر کوئی مسیحا آئے گایا اپنی صلیبیں لے لے کر
بلے نے روٹی پکوائیخوب مزے لے لے کر کھائی
خوب مزے لے لے کر کھائیںمجھ سے کتنا پیار جتائیں
شام کی گود سےدرد لے لے کے انگڑائی اٹھنے لگا
مجھ سے مری یہ بے بسی لے لےتجھے تو یہ خبر ہے
ہاتھ پسارے بھاگ رہا ہوںماں مجھ کو بھی گود میں لے لے
دیکھ میں بازو کھولے کھڑا ہوںآ اور اپنی لپیٹ میں لے لے مجھے
ماں رسموں رواجوں کے دھاگوں سے بنیتارتار اوڑھنی مجھ سے واپس لے لے
قومی دولت کے خزانے ہوں بھرےخود ہی لے لے جس کو جو درکار ہو
کیسے معصوم بلکتے ہوئے احسانوں سےنام لے لے کے ترا لوگ ہنسا کرتے ہیں
جسم کا کھول جو ملا ہے مجھےسانس لے لے کے توڑ دوں اس کو
دن بھر ٹیں ٹیں کرتا رہتاپھل لے لے کے کترتا رہتا
کوئی نغمے تو کیا اب مجھ سے میرا ساز بھی لے لےجو گانا چاہتا ہوں آہ وہ میں گا نہیں سکتا
مزے لے لے کے کھا رہے تھے پھلاتنے میں شور اٹھا مچی ہلچل
یہ ان کے زخم ہیں جو میرا نام لے لے کرہمیشہ میری محبت کا گیت گاتے رہے
کم سے کم چار مصرعے ہیں قطعہ سنولطف لے لے کے اشعار اس کے پڑھو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books