aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "leader"
سالہا سال یہ بے آسرا جکڑے ہوئے ہاتھرات کے سخت و سیہ سینے میں پیوست رہے
لالچی کتنے خوشامد خور دولت کے غلامخود غرض مکار ابن الوقت جھوٹوں کے امام
بھگوان مرے دل کو وہ زندہ تمنا دےجو حرص کو بھڑکا دے اور جیب کو گرما دے
لیڈر کو اگر آپ کبھی ڈھونڈھنا چاہیںوہ پچھلے پہر حجرۂ دلبر میں ملے گا
ہزاروں ہاتھوں کو اپنی جانب بلند پا کروہ سمجھا سب اسے سلام کر رہے ہیں
تو بدھیا لادے بیل بھرے جو پورب پچھم جاوے گایا سود بڑھا کر لاوے گا یا ٹوٹا گھاٹا پاوے گا
ہم شیخ نہ لیڈر نہ مصاحب نہ صحافیجو خود نہیں کرتے وہ ہدایت نہ کریں گے
وہ چالیس راتوں سے سویا نہ تھاوہ خوابوں کو اونٹوں پہ لادے ہوئے
گناہوں کے جنے بچھودموں پر اپنے اپنے ڈنک لادے
گھنے سہانے چھاؤں چھڑکتے بور لدے چھتناربیس ہزار میں بک گئے سارے ہرے بھرے اشجار
روح ضدی ہےلڑے جاتی ہے
جس کو دیکھو لیڈر ہے اور سے ملو وکیلکسی طرح بھرتا ہی نہیں ہے پیٹ ہے ان کا جھیل
لیکن نہیں ہمیں کیالادے کمر پہ بستہ
اٹھو سونے والو کہ میں آ رہی ہوںلدے قافلوں کے بھی منزل میں ڈیرے
پھر بھی موچی گیٹ پہ لیڈر روز کریں بکواسبھئے کبیر اداس
کئی دن سے رہزن ہیں خیمہ فگنتیل کے بوڑھے سودا گروں کے لبادے پہن کر
شجر پھلوں سے لدے ہیں لیکنجڑوں کا زہر ان پھلوں کے ریشوں تک آ گیا ہے
سانس لیتی ہے درختوں کا سہارا لے کراور جب اس کے لبادے سے لپٹ کر کوئی
لادے کا سا بدن پہنےگونگی چاہت ہے
اپنے کزنوں کی قسمت کے رب بن گئےان سے اتنا لڑے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books