aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lenin"
اے انفس و آفاق میں پیدا تری آیاتحق یہ ہے کہ ہے زندہ و پایندہ تری ذات
کتبے سب بے نام ہیں لیکنہر اک پھول پہ نام لکھا ہے
اور اس میں لینن کیاک کتاب پڑھتے ہیں
ساڑھے لینن بجے اسکول گئےصبح عیسیٰ کو شام میں رکھا
اے زہرہ جبیں ناچ مری زہرہ جبیں ناچلینن کی قسم آج تو دیوانہ بنا دے
گورکی لینن و گاندھی نے کیا ہے احترامہم شفاؔ اس دیدہ ور کو پیش کرتے ہیں سلام
گل پوش جس سے زیست کا آنگن ہے دوستونام اس عظیم شخص کا لیننؔ ہے دوستو
پکارتی رہیں باہیں بدن بلاتے رہےبہت عزیز تھی لیکن رخ سحر کی لگن
لیکن ان کے لیے تشہیر کا سامان نہیںکیونکہ وہ لوگ بھی اپنی ہی طرح مفلس تھے
آہ لیکن کون جانے کون سمجھے جی کا حالاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
لیکن جب میری چاہتاور مری خواہش کی لو
اس ہنسی میں تو وہ تلخی تھی کہ اس سے آگےکیا کہا اس نے مجھے یاد نہیں ہے لیکن
گماں یہ ہے تمہاری بھی رسائی نارسائی ہووہ آئی ہو تمہارے پاس لیکن آ نہ پائی ہو
لیکن اب ظلم کی میعاد کے دن تھوڑے ہیںاک ذرا صبر کہ فریاد کے دن تھوڑے ہیں
مانا کہ یہ سنسان گھڑی سخت کڑی ہےلیکن مرے دل یہ تو فقط اک ہی گھڑی ہے
وہ کوہ کن تو نہیں تھا لیکنکڑی چٹانوں سے لڑ چکا ہے
دکھائی دیتا نہیں ہے لیکنیہ کچھ تو ہے
پیار پر بس تو نہیں ہے مرا لیکن پھر بھیتو بتا دے کہ تجھے پیار کروں یا نہ کروں
ملے تو ہم آج بھی ہیں لیکننہ میرے دل میں وہ تشنگی تھی
نیست پیغمبر ولیکن در بغل دارد کتابکیا بتاؤں کیا ہے کافر کی نگاہ پردہ سوز
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books