aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "libaas-e-khaas"
لو اس کی شرط بھی سن لو کہکنیز خاص کو لے کر ہی رانی آپ کی ہوگی
عالم آب و خاک میں تیرے ظہور سے فروغذرۂ ریگ کو دیا تو نے طلوع آفتاب!
کہیں ٹھنڈی گھنیری گھاس پر، اپنا لباس خاک و خوں رکھ کرگل منظر میں کھو جائے
بے نیاز لباس تخمینہتھے گیانی جو وہ سفیدے بھی
وہ ہجوم خلوتیان خاص میرے عقب میں ہےمیں سماعتوں کا شکار تھا
صورت خاشاک و خسپارہ پارہ جس سے ہو جائیں یہ فیل
میری جانب دھیرے دھیرے بڑھ رہی ہےاور میں اپنے بستر خاشاک و خس پر
لباس اطلس و دیبا میں سرسراتا ہےیہ دامنوں کو پکڑتا ہے شاہراہوں میں
نفاق سے خدا بچائے روگ یہ خبیث ہےلباس جسم آدمی میں کوڑھ ہے چھپا ہوا
ہو نہ جائے راکھ جل کر یہ دیار خار و خسڈال دے بجلی سے لے کر اس کے سینے میں نفس
چٹک رہا تھا بہ انداز خاص ہر غنچہمہک رہی تھی مگر چاندنی بھری دنیا
کہ شعلہ زن ہے رگ خار و خس میں ذوق نمونہ اب وہ گردش افلاک ہے نہ درد حیات
آج بھی نکتہ چیں ہوں میں خلوتیان خاص کاخلوتیان خاص کا آج بھی ہوں مزاج داں
کہیں کہیں کوئی فانوس بھی نظر آیابطور خاص مگر قلب داغ دار جلے
زندگی حسرت خس خانہ و برفاب سہیکچھ دہکتے ہوئے شعلوں کی تمنا بھی تو ہے
ہمارے خوابتیرے خار و خس میں تھے
ایک آہٹ ہوئیمحضر خاص کے در پہ
اور اب سوچتے ہیں شام و سحر سوچتے ہیںخواب خس خانہ و برفاب سے وہ آگ بھلی
خار و خس کا حصار ہوگابہت دنوں تک
خار و خس سمیٹ لےہر طرف گلاب رکھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books